ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: پولیس کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم - تھانہ نوآباد کے منڈی چوکی

لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے ہی تھانہ نوآباد کے منڈی چوکی کے پولیس افسر شوبیت کٹیار غریبوں کو راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن: پولیس کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 3:52 PM IST

پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے جس میں زیادہ تر متاثر ہونے والے مہاجر مزدور ہیں۔ یہ مزدور روزانہ مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالتے ہیں، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھوکا رہنے پر مجبور ہیں۔

تو وہیں حکومتیں ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ کوئی بھی شخص بھوکا نہ رہے۔ تو دوسری طرف سماجی تنظیمیں بھی غریبوں و ضرورت مندوں کو راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

وہیں لاک ڈاؤن کے بعد سے ہی جھانسی کے تھانہ نوآباد کے منڈی چوکی علاقے کے انچارج شوبیت کٹیار غریبوں کو راشن تقسیم کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی کچھ جگہوں پر لاک ڈاؤن میں پھنسے افراد کو بھی کھانے کی اشیاء بھی تقسیم کر رہے ہیں۔

غور طلب ہے کہ کورونا وبا کو شکست دینے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 دن تک گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ایسی صورتحال میں پریشانی ان غریبوں کو زیادہ پریشانی اٹھانی پڑ رہی جو لوگ روزانہ مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.