ETV Bharat / state

ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان سیاسی کھچڑی - کورونا وائرس کو لے کر پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے

جہاں کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے،وہیں گوتم بدھ نگر کے رکن پارلیمان مہیش شرما سارے احکام کو نظر انداز کرتے ہوئے کھلے عام سیاسی کھچڑی بانٹنے نوئیڈا بانس بلی مارکیٹ پہنچے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان سیاسی کھچڑی
ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان سیاسی کھچڑی
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:42 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پورے ملک میں کورونا وائرس کے پین نظر لاک ڈاؤن جاری کیا گیا پے. ساتھ ہی وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایک دوسرے سے دوری بنا کر رکھیں۔

وہیں دوسری جانب گوتم بدھ نگر کے رکن پارلیمان ڈاکٹر مہیش شرما سارے احکام اور قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے کھلے عام سیاسی کھچڑی بانٹنے نوئیڈا کے سیکٹر 8 واقع بانس بلی مارکیٹ پہنچے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان سیاسی کھچڑی۔ویڈیو

کھچڑی کو دیکھتے ہوئے سینکڑوں لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی ، موقع پر موجود لوگوں نے جب سوشل ڈسٹینسنگ کی بات کہی تو رہنما کھچڑی اور اپنے لوگوں کو لے کر گھرچلے گئے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان سیاسی کھچڑی
ملک میں لاک ڈاؤن کے درمیان سیاسی کھچڑی

وہاں موجود لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی، موقع پر پہنچی پولیس نے لوگوں کو باہر سے اندر جانے کی ہدایت دی۔

وہیں اس سلسلے میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی جانکاری لوکل انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے ایک رپورٹ حکومت کو بھیجی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.