ETV Bharat / state

کیا کورونا وائرس مسلم سماج کو نہیں ہوگا؟

بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے مریضوں کی تعداد کی وجہ سے اب ہر شہری تشویش میں مبتلا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیشتر عوام اب گھروں میں رہ رہی ہے جو مثبت کی جانب غماز ہے۔ لیکن بنارس کے مسلم اکثریتی علاقوں میں نوجوان طبقہ سماجی دوریاں بنانے کو اہم تصور نہیں کرتا ہے بیشتر نوجوان گلیوں میں ایک ساتھ نظر آئے۔

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 11:42 PM IST

lockdown in india but muslims not followed the rules in varansi uttar pradesh
کیا کورونا وائرس مسلم سماج کو نہیں ہوگا؟

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی کے مسلم اکثریتی علاقہ دال منڈی میں اترپردیش پولیس کے دو اہلکاروں کی نگرانی میں ایک مٹھائی کی دوکان کھلی ہوئی کیمرے میں قید ہوگئی۔

خیال رہے کہ یوگی حکومت نے پولیس کو غیر ضروری دوکان بند کرانے کے لیے سخت احکامات دیا ہے۔ اس کے باوجود پولیس کی اس نوعیت کی حرکت سامنے آرہی ہے۔

اس کے علاوہ اشفاق نگر میں بھی نوجوان سڑکوں پر گھومتے نظر آئے۔

بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ موت اور زندگی کا مالک صرف اللہ ہے۔

کچھ لوگوں نے کہا کہ وارانسی میں کورونا وائرس کا مریض نہیں ہے۔ اس لیے یہاں کے لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

کچھ لوگوں نے کہا کہ ان لوگوں کی کام کرنے کی عادت ہے اس وجہ سے باہر نکل رہے ہیں۔ وہیں بعض افراد نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

ماہرین کے مطابق اس نوعیت کے نظریات سے بھارتی سماج کے لیے خطرناک ہے۔ احتیاطی تدابیر ہر فرد پر لازم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیشتر شہروں میں مساجد میں نماز پڑھنے سے بھی منع کیا گیا ہے تاکہ سماجی دوری برقرار رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.