ETV Bharat / state

اٹاوہ میں 42 لاکھ کی شراب ضبط، دو گرفتار

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 7:44 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے پولیس نے دو شراب اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 610 پیٹی شراب برآمد کی ہے، جس کی قیمت 42 لاکھ روپئے بتائی جاری ہے۔

اٹاوہ میں 42 لاکھ کی شراب ضبط، دو گرفتار
اٹاوہ میں 42 لاکھ کی شراب ضبط، دو گرفتار

ایس ایس پی آکاش تومر نے بتایا کہ اوساہار پولیس نے اسپیشل پولیس فورس کے ساتھ مشترکہ طور سے چیکنگ کے دوران پالن اڈہ کے نزدیک منی ٹرک میں مرغی کے دانے میں 600 پیٹی اور کار سے 10 پیٹی شراب برآمد کی۔ موقع سے دو افراد ہمت گاؤں کے پردھان پرہلاد سنگھ یادو عرف دشرتھ عرف پپو اور جیند ہریانہ باشندہ اجے سروج کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ شراب ہریانہ سے خرید کر اترپردیش کے مختلف مقامات پر فروخت کرنے کے لیے لے جا رہے تھے۔

ملزموں نے بتایا کہ شراب اسمگلنگ کے دوران وہ لوگ پولیس سے بچنے کے لیے ٹرک کو باہر والے حصے میں مرغی کے دانے کے بورے کو لاد کر لے جاتے ہیں، جس سے پولیس کو چیکنگ کے دوران گمراہ کیا جاسکے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار پردھان کے خلاف شراب اسمگلنگ وغیرہ کے دس معاملے اٹاوہ اور آس پاس کے تھانے میں درج ہیں۔ پکڑے گئے ملزموں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 23 2020 5:29PM

اٹاوہ:42 لاکھ کی شراب ضبط،دو گرفتار

اٹاوہ:23 جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اسراہار پولیس نے دو شراب اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 610 پیٹی شراب برآمد کی ہے جس کی قیمت 42 لاکھ روپئے بتائی جاری ہے۔

ایس ایس پی آکاش تومر نے آج یہاں بتایا کہ اوساہار پولیس نےاسپیشل پولیس فورس کے ساتھ مشترکہ طور سے چیکنگ کے دوران بدھ کی رات پالن اڈہ کے نزدیک منی ٹرک میں مرغی کے دانے میں 600 پیٹی اور کار سے 10 پیٹی شراب برآمد کی۔ موقع سے دو افراد ہمت گاؤں کے پردھان پرہلاد سنگھ یادو عرف دشرتھ عرف پپو اور جیند ہریانہ باشندہ اجے سروج کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ شراب ہریانہ سے خرید کر اترپردیش کے مختلف مقامات پر فروخت کرنے کے لئے لے جارہے تھے۔ملزموں نے بتایا کہ شراب اسمگلنگ کے دوران وہ لوگ پولیس نے بچنے کے لئے ٹرک کو باہر والے حصے میں مرغی کے دانے کے بورے کو لاد کر لے جاتے ہیں جس سے پولیس کو چیکنگ کے دوران گمراہ کیا جاسکے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار پردھان کے خلاف شراب اسمگلنگ وغیرہ کے دس معاملے اٹاوہ اور آس پاس کے تھانے میں درج ہیں۔ پکڑے گئے ملزموں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

یواین آئی۔ولی 

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.