ETV Bharat / state

گریٹر نوئیڈا کی ہوٹلوں میں کھلے عام شراب کا کاروبار

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں پولیس اور آب کاری محکمہ ڈی ایم اور ایس ایس پی کے احکامات پر ناجائز شراب اور کھلے عام شراب نوشی کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

گریٹر نوئیڈا کی ہوٹلوں میں کھلے عام شراب کا کاروبار
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 2:35 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:34 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ تھانہ کے مطابق ہوٹلوں پر رات کو کھلے عام شراب نوشی کی جاری ہے۔ کھانے کے دوران بھی شراب نوشی کی جاتی ہے۔

گریٹر نوئیڈا کی ہوٹلوں میں کھلے عام شراب کا کاروبار

لوگوں کا الزام ہے کہ اس کاروبار میں پولیس بھی شامل ہے۔ ایک طرف سینئر افسران نے شراب نوشی اور ناجائز شراب فروخت کرنے کے خلاف قانونی کارروائی جاری کر رکھی ہے تو وہیں ان کے ماتحت سر عام ان کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے من مانے طریقے سے کام کرنے میں مشغول ہیں۔

لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر پولیس کی مرضی نہ ہو تو یہ نا ممکن ہے۔ بہر حال یہ سینئر حکام اور افسران کے لئے لمحہ فکر ہے کہ وہ کس طرح ان پر قابو پاتے ہیں۔

Intro:Greater Noida deshi sharab in hotels openlyBody:گریٹر نوئیڈا میں ڈی ایم اور ایس پی کے احکامات کی اڑ رہی ہیں دھجیاں
گریٹر نوئیڈا میں ہوٹلوں پرکھلے عام شراب کا کاروبار

گریٹر نوئیڈا۔
گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں پولیس اور آب کاری محکمہ ڈی ایم اور ایس ایس پی کے احکامات پر ناجائز شراب اور کھلے عام شراب نوشی کے خلاف دھڑ پکڑ کی مہم چلا رکھی ہے ،لیکن گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ تھانہ کے تحت ہوٹلوں پر رات کو کھلے عام شراب نوشی کا دور جاری ہے ۔کس کی ایماءپر ہوٹل والے اور دیگر دکان والے ڈی ایم اور ایس پی کے احکامات کی کھلے عام دھجیاں اڑا رہے ہیں ۔کھانے کے دوران میز پر شراب نوشی کا معقول انتظام ہے ۔ لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس کے اشارے پر یہ دھندا جاری ہے۔ ایک طرف سینئر افسران نے شراب نوشی اور ناجائز شراب فروخت کرنے کے خلاف قانونی کارروائی جاری کر رکھی ہے ، وہیں ان کے ماتحت سر عام ان کی ہدایات کو ٹھینگادکھاتے ہوئے من مانے طریقےسے کام کرنے میں مشغول ہیں ۔ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر پولیس کی مرضی نہ ہو تو یہ نا ممکن ہے۔ بہر حال یہ سینئر حکام اور افسران کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ کس طرح ان پر قابو پاتے
ہیں اور ان میں ملوث افراد یا پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کرتے ہیں یہ دیکھنے کی بات ہوگی۔Conclusion:Deshi sharab in hotels in the night
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.