ETV Bharat / state

جہیزقتل: شوہر کو عمر قید - اترپردیش نیوز

اترپردیش کے ضلع بلند شہر کی ایک عدالت نے جہیز قتل معاملے میں منگل کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شوہر رویندر عرف رنکو کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

شوہر کو عمر قید
شوہر کو عمر قید
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 3:21 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST

پراسیکیوشن کے مطابق کوتوالی دیہات تھانہ علاقے کے گاؤں کوندو میں 26/27 اپریل 2016 کی رات نیلم کی مٹی کا تیل ڈال کر اسے آگے کے حوالے کردیا گیا تھا۔

نیلم کی ماں نوتن نے جہیز قتل کا الزام لگاتے ہوئے کوتوالی دیہات میں رپورٹ درج کرائی تھی، جس میں شوہر روندر سمیت چار افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔

انکوائری کے بعد پولیس نے روندر عرف رنکو کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں داخل کیا تھا۔ مقدمے کی سماعت اڈیشنل سیشن جج فاسٹ ٹریک کورٹ سویتا شرما کی عدالت میں ہوئی۔

اڈیشنل سیشن جج نے گواہوں کے بیان کی بنیاد پر منگل کو شوہر رویندر عرف رنکو کو بیوی نیلم کا جہیز کے لئے ہراساں کرنے اور جہیز کے لئے قتل کرنے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے اس عمر قید کی سزا کے ساتھ 15 ہزار روپئے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.