ETV Bharat / state

Rape Case in Pratapgarh جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا - imprisonment for rape accused in Pratapgarh

پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج پنکج کمار شری واستوا کی عدالت نے نابالغ لڑکی کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے خاطی ثابت مجرم کو عمرقید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ imprisonment for rape accused in Pratapgarh

جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 9:12 AM IST

پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج (پاکسو ایکٹ )پنکج کمار شری واستوا کی عدالت نے پیر کو نابالغ لڑکی کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے خاطی ثابت مجرم کو عمرقید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔ جوائنٹ ڈائریکٹر استغاثہ حولدار سنگھ کے بموجب مدعی مقدمہ نے تھانہ کو ہنڈور میں شکایت دے کر الزام عائد کیا کہ اس کے یہاں 23/نومبر 2018 کو لڑکے کی پیدائش پر کھانے پینے کا پروگرام تھا ،جہاں مجرم آنند کمار ورما دعوت میں آیا ہوا تھا ،کھانے پینے کے دوران اس نے اس کی بیٹی 8 سال کے ساتھ فحش حرکت کرتے ہوئے بہلا پھسلا کر تنہائی میں لے گیا ،وہیں اس کی عصمت دری کی۔ Life imprisonment for rape accused

گھر پہونچ کر متاثرہ نے والدہ کو واقعہ سے آگاہ گیا ،تو اہل خانہ موقع پر گئے تو آنند کمار آگ تاپ رہا تھا شکایت پر اس نے اس کے پڑوسی رویندر و برجیش کو مار کر زخمی کر دیا ۔مشتعل گاوں والوں نے سو نمبر پولیس کو بلا کر آنند کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ متاثرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آنند اس کو نہر پر لے گیا ،پہلے سے اس کا منہ دبایا ہوا تھا ،وہیں پر اس کے ساتھ عصمت دری کی ،جس کے سبب وہ بےہوش ہوگئی ،ہوش آنے پر والدہ کے پاس جا کر واقعہ کے متعلقہ بتایا ۔ پولیس نے شکایت کی بنیاد پر مناسب دفعات میں کیس درج کرکے ملزم آنند کمار ورما کے خلاف عدالت میں فردجرم داخل کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: Rape And Murder of Minors in Tripura تریپورہ میں نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں دو کو عمر قید

عدالت نے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے وکلاء کے استدلال سننے کے بعد شواہد کی بنیاد پر قصوروار ثابت ہونے پر مجرم آنند کمار ورما ساکن کاندھر پور تھانہ کوہنڈور پرتاپ گڑھ کو عمر قید (تا حیات )و بیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ۔جرمانہ کی رقم متاثرہ کو دینے کا حکم دیا ،ساتھ ہی اترپردیش لکشمی بائی مہیلا سمّان فنڈ سے معاوضہ دیا جائے ۔استغاثہ کی جانب سے پیروی اے ڈی جی سی نربھے سنگھ نے کی ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.