ETV Bharat / state

بے ضابطگی کی وجہ سے دو راشن کی دوکانیں بند - corornavirus in utter pradesh

ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں جمعہ کے روز انتظامیہ نے سرکاری راشن کی دوکان کا معائنہ کیا۔ اس دوران کچھ شکایت ملنے پر راشن کی دوکانوں کا لائسنس منسوخ کردیا گیا۔

بے ضابتگی کی وجہ سے دو راشن کی دوکانیں بند

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 12:02 AM IST

لاک ڈاؤن میں گاؤں والوں کو راشن کی پریشانی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے راشن کی دوکانوں کا معائنہ کیا تھا۔

اس دوران شکایت ملنے پر انتظامیہ نے راشن کی دوکان کا لائسنس منسوخ کر دیا۔ کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو سختی سے فالو کر رہا ہے۔ ایسے میں کسی کو ضروری اشیاء کی کمی نہ ہو اس کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے۔

انتظامیہ مسلسل لوگوں کو کھانے پینے کی چیزیں مہیا کر رہا ہے۔ ساتھ ہی سرکاری راشن کی دوکانوں کو سختی سے ہدایت دی ہے کہ طے وقت اور مقدار میں سبھی کو راشن مہیا کرایا جائے۔ اس کے باوجود کچھ کوٹے دار اپنی عادتوں سے باز نہیں آ رہے ہیں ان پر انتظامیہ کاروائی کر رہی ہے۔

وکاس کمار سنگھ نے بتایا کہ کوٹے داروں کو سخت ہدایت دی گئی ہے کہ قانون کے مطابق سبھی کو راشن مہیا کرایا جائے۔ اس میں کسی بھی طرح کی کوتاہی نہیں برتی جائے۔

تحصیل علاقے کے اکبرپور کے کوٹے دار سوریہ پرکاش کو بے ضابطگی برتنے پر ان کے دوکان کا لائسنس منسوخ کردیا گيا ہے۔ رہیں ملیہ باد نگر پنچایت علاقہ کے کوٹے دار حسن عمران کی دوکان کا لائئسنس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.