ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع عیدگاہ میدان گزشتہ کئی دنوں سے احتجاج جاری ہے۔
وہیں سی اے اے مخالف مظاہرین کے لیے عیدگاہ میدان میں ٹیمپریری طور پر مولانا آزاد کے نام سے کتب خانہ کھولا گیا ہے۔
اس کتب خانے میں تمام کتابیں موجود ہیں جس کو پڑھ کر ہر انسان اپنے علم میں اضافہ کرتا ہے۔
![مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں کتب خانہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-mor-01-kutubkhana-pekg-upur10006_11032020102200_1103f_1583902320_494.jpg)
اس کتب خانے میں ہندی انگلش اردو جنرل نالج سے متعلق سبھی کتابیں موجود ہیں۔