ETV Bharat / state

لیکھ پال کے احتجاج سے عوامی اسکیمز کے متاثر ہونے کا امکان - کلکٹریٹ پر غیر معینہ مدت تک کے لیے احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سبھی لیکھ پال کلکٹریٹ پر غیر معینہ مدت تک کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔

لیکھ پال کے احتجاج سے عوامی اسکیمز کے متاثر ہونے کا امکان
لیکھ پال کے احتجاج سے عوامی اسکیمز کے متاثر ہونے کا امکان
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 10:06 PM IST

لیکھ پال کے احتجاج سے نہ صرف حکومتی کام کاج پر منفی اثر پڑ رہا ہے بلکہ عوام کو بھی بھٹکنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

لیکھ پال کے احتجاج سے عوامی اسکیمز کے متاثر ہونے کا امکان

دراصل لیکھ پال کا عوامی بہبود کے کام کاج میں اہم کردار ہوتا ہے۔ لیکھ پال عوام کی ضروری دستاویز بھی تیار کرتے ہیں۔ جیسے انکم سرٹیفکٹ، ذات سرٹیفکٹ کے علاوہ متعدد ضروری کاغذی کام لیکھ پال سے وابستہ ہوتے ہیں۔ لیکن میرٹھ کے تینوں تحصیل کے سبھی لیکھ پال کام کا بائیکاٹ کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔

لیکھ پال کا مطالبہ یہ ہے کہ 'ان کی مدت کار میں تین پرموشنز دیے جائیں، ان کے آنے جانے کے اخراجات میں اضافہ کیا جائے مزید اس کے علاوہ بھی ان کے متعدد مطالبات ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا جاتا اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے سبھی لیک پال کلکٹریٹ پر غیر معینہ مدت تک احتجاج مظاہرے کررہے ہیں.

Body:لیک پال کے کام بائیکاٹ اور احتجاج سے نہ صرف حکومتی کام کاج پر اثر پڑ رہا ہے بلکہ عوام کو بھی دردر بھٹکنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے.

دراصل ضلع انتظامیہ میں لیک پال عوامی بہبود کے کام کاج میں بلا واسطہ اہم کردار ہوتا ہے لیک پالی عوام کی ضروری دستاویز بھی تیار کرتے ہیں جیسے انکم سرٹیفکٹ، ذات سرٹیفکٹ کے علاوہ متعدد ضروری کام لیک پال سے وابستہ ہوتا ہے لیکن میرٹھ کے تینوں تحصیل کے سبھی لیک پال کام کا بائیکاٹ کر اپنے کچھ مطالبات کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں.

لیک پال کا مطالبہ یہ ہے کہ ان کی مدت کار میں تین پرموشن دیا جائے، ان آنے جانے اخراجات میں اضافہ کر کے دیا جائے اس کے علاوہ متعدد مطالبات ہیں. ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان مطالبات کو کو پورا نہیں کیا جاتا اس وقت تک احتجاجی دھرنا دھرنا جاری رہے گا.

Conclusion:بائٹ : لوکیندر (لیک پال)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.