ETV Bharat / state

اترپردیش: موٹر سائیکل کے معاوضے کے لیے پٹواریوں کا احتجاج - سہارنپور کے علاقے دیوبند

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں موٹر سائیکل معاوضے کا مطالبہ لے کر گزشتہ روز تحصیل کے تمام پٹواریوں نے بلاک آفس سے تحصیل آفس تک موٹر سائیکلوں پر مظاہرہ کیا۔

پٹواریوں کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 6:37 PM IST

اترپردیش پٹواری تنظیم کے بینر تلے سہارنپور کے علاقے دیوبند میں سیکڑوں پٹواریوں نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

پٹواریوں کا احتجاج

پٹواریوں کا الزام ہے کہ انھیں موٹر سائیکل کے پیٹرول کے لیے صرف 100 روپے دیے جاتے ہیں۔ جس کے سبب انھیں اپنے خرچ پر پیٹرول بھرواکر متعلقہ علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔

پٹواریوں نے بتایا کہ گزشتہ پانچ نومبر سے دوسرے علاقوں میں کام نہ کرنے کے فیصلے پر پٹواری تنظیم قائم ہے اور وہ حکومت کے کسی بھی طرح کے کام کے لیے اپنی نجی گاڑیوں کہ استعمال نہیں کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ بار بار مطالبہ کیے جانے کے بعد بھی اُن کے مطالبے کی جانب توجہ نہیں دی جا رہی ہے جس کے سبب پٹواری تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ تحصیل میں صرف مہینے کے پہلے اور تیسرے منگل اور سنیچر کو موجود ہوں گے۔

پٹواری تنظیم کے صدر شیشراج کا کہنا ہے کہ یہ ریلی پورے ملک کے پٹواریوں کے حق کے لیے نکالی گئی ہے کیونکہ پٹواریوں کو جو گریڈ دیا جا رہا ہے وہ بیحد معمولی ہے موجودہ دور میں بھی یہی حالات بنے ہوئے ہیں جو آج سے دس برس قبل تھے۔

انھوں نے مزید کہا کہ پٹواری محکمے میں ابھی تقریباً 8000 اسامیاں کالی پڑی ہیں اور تنظیم چاہتی ہے کہ اترپردیش حکومت ان عہدوں پر جلد تقرریاں کرے تاکہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوسکے۔

Intro:اینکر

سہارنپور دیوبند علاقے میں بائیک  معاوضے کے مطالبے کو لے کر یو پی پٹواری تنظیم مطابق منگل کے روز تحصیل کے تمام پٹواریوں نے بلاک آفس سے تحصیل آفس تک موٹر سائیکلوں بر مظاہرہ کیا۔ پٹواریوں کا الزام ہے کہ کافی لمبے وقت سے اُنکے مطالبے حکومت کے پاس  پڑے ہوئے ہیں۔ انکا الزام ہے کہ انکو صرف 100 روپے دیے جاتے ہیں۔ جس کے سبب انکو  اپنی ہی جیب سے اپنے اپنے حلقوں میں آنے جانے کے لیے خرچ کرنا پڑتا ہے۔ پٹواریوں نے بتایا کہ بیتی 5 نومبر سے دوسرے علاقوں میں کام نہ کرنے کے فیصلے پر پٹواری تنظیم قائم ہے۔ پٹواریوں کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی حکومتی کام کو کے کر اپنی نجی گاڑیوں کہ استعمال نہیں کرینگے۔ 

Body:انھونے کہا کہ بار بار مطالبہ کیے جانے کے بعد بھی اُنکے مطالبے کی جانب توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ پٹواری تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ تحصیل میں صرف ماہ کے پہلے اور تیسرے منگل اور حفتہ کو ہیں موجود ہونگے۔ پٹواری تنظیم نے کہا کہ تنظیم کے اندر اُنکے مطالبات کے پورا نہ ہونے کو کے کے کافی غصّہ ہے۔   غور طلب ہے کہ پٹواری تنظیم کی بہت سارے مطالبات  حکومت کے پاس زیرِ نظر ہے۔ 

پٹواری تنظیم کے صدر سیشراج نے کہا کی  جو ہماری علاقے کی پٹواری تنظیم ہے صرف اس کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے ملک کے پٹواریوں کے لیے یہ جلوس نکالا گیا ہے۔  کیونکہ پٹواریوں کو جو گریڈ دیا جا رہا ہے وہ بیحد معمولی ہے  موجودہ دور میں بھی یہی حالات بنے ہوئے ہیں جو آج سے دس سال قبل تھے۔  پٹواری محکمے میں 8000 اوہدے ضائع پڑے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ یو پی حکومت ان اوہدو  کو بھرنے کا کام کرے ان پر لائق بندی کو فائز کرے۔  یہی ہمارا مطالبہ ہے۔ 

Conclusion:بائٹ01۔ شیش رہا تومر صدر پٹواری تنظیم دیوبند 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.