ETV Bharat / state

نوئیڈا: متعدد افراد نے کانگریس کی رکنیت حاصل کی - uttar pradesh urdu news

کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین کی سربراہی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی۔

Led by Shahabuddin, a large number of people joined the Congress
شہاب الدین کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگ کانگریس میں شامل
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 4:07 PM IST

اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر-76 امرپالی سلیکن سٹی کے معروف سماجی کارکن شنکر کرشنن سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین کی موجودگی میں کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔

​​آل انڈیا کانگریس کمیٹی نظریاتی شعبہ کے کنوینر ترن بھاردواج، یوتھ کانگریس گوتم بودھ نگر کے ضلع صدر پرشوتم ناگر، اترپردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ریاستی جنرل سکریٹری لیاقت چودھری، میٹرو پولیٹن کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے جنرل سکریٹری رضوان چوہدری وغیرہ موجود تھے۔

Led by Shahabuddin, a large number of people joined the Congress
شہاب الدین کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگ کانگریس میں شامل

اس موقع پر شنکر کرشنا نے کہا کہ اخلاص کے ساتھ نوئیڈا میں کانگریس پارٹی کو گھر گھر اور نوئیڈا میں مختلف اپارٹمنٹس اور سیکڑوں میں زیادہ سے زیادہ مضبوط کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ممتا بنرجی کی آج پدیاترا

لوگوں کو کانگریس پارٹی سے جوڑنے کے لیے کام کیا جائے گا، جس کے بعد نوئیڈا کے مختلف مقامات پر پرینکا گاندھی کے پیغامات پر مبنی کیلینڈر تقسیم کئے گئے۔

نوئیڈا: متعدد افراد نے کانگریس کی رکنیت حاصل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.