ETV Bharat / state

Lawyers Strike in Noida: رجسٹری کے حوالے سے وکلا کی ہڑتال - Bar Association strike continues in Noida

نوئیڈا میں زمین رجسٹری کے حوالے سے وکیلوں کی بار ایسوسی ایشن ہڑتال پر Lawyers Strike in Noida ہے جس کی وجہ سے حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 8:57 PM IST

نوئیڈا کے زیر آب آنے والے علاقے میں رجسٹری کے حوالے سے تنازعہ بدستور جاری ہے۔ وکیلوں کی بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال Lawyers Strike in Noida پر ہے جس کی وجہ سے حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق تقریباً ایک سال قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے نوئیڈا کے زیر آب علاقے میں رجسٹری کروانے سے پہلے متعلقہ اتھارٹی سے این او سی لینا لازمی کیا تھا۔ تاہم چند ہفتے قبل انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن نے ایک حکم جاری کیا تھا کہ رجسٹری زیر آب علاقے میں کرائی جائے۔ اس کو لے کر محکمہ رجسٹریشن اور انتظامیہ کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوگیا تھا۔

رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال

وہیں رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ حکومت کو ایک خط لکھا گیا تھا۔ جس میں محکمہ کے تمام افسران کے دستخط تھے۔ رجسٹریشن محکمہ کے ایک ملازم نے خط سے معمول کی چیزیں حذف کرکے دوسری چیزیں لکھ دیں۔ متعلقہ ملازم کی تلاش جاری ہے۔

رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال
رجسٹری کے حوالے سے وکلا کا ہڑتال

مزید پڑھیں۔

اس ضمن میں وکیلوں کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے رجیسٹری کے احکام جاری کئے گئے ہیں لیکن مقامی انتظامیہ کی رخنہ اندازی کی وجہ سے معاملات بگڑے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف رجسٹری کو تنازعہ بنا ہوا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.