ETV Bharat / state

بارہ بنکی: بدعنوانی کے خلاف وکلا کا احتجاج - اردو نیوز بارہ بنکی

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے نوابگنج تحصیل کے وکلاء نے بدعنوانی کے خلاف احتجاج کیا۔ وکلاء کا الزام ہے کہ تحصیل کے ملازم بغیر رشوت کے کوئی کام نہیں کر رہے ہیں۔ وکلاء نے انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر دو ہفتوں میں بدعنوانی ختم نہیں کی گئی تو وہ بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

lawyers protest against corruption in barabanki
بدعنوانی کے خلاف وکلاء کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 8:55 PM IST

بنکی کے نوابگنج تحصیل کے وکلا جمعہ کی صبح بڑی تعداد میں محافظ خانہ کے سامنے یکجا ہو کر اے ڈی ایم سے تحصیل میں ہو رہی بدعنوانی کی شکایت کی۔ اس کے بعد وہ انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہو تحصیل پہنچے۔

دیکھیں ویڈیو

یہاں تمام وکلا نے تحصیلدار تپن مشرا کو اپنی پریشانیاں بتائیں۔ تحصیلدار نے تمام الزامات کی جانچ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس کے بعد وکلا نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر دو ہفتوں کے درمیان بدعنوانی کے معاملے ختم نہیں ہوئے تو وہ بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کو مجبور ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

مئو: نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو اعزاز

وکلاء کا الزام ہے کہ تحصیل کے ملازم بغیر رشوت کے کوئی کام نہیں کر رہے ہیں، جو رشوت دیتا ہے اسی کا کام ہوتا ہے اور جو نہیں دیتا ہے اس کا کام نہیں ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.