ETV Bharat / state

وکیل خودکشی معاملہ: ناراض وکلاء کا احتجاج - ناراض وکلاء نے کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر احتجاج کیا

میرٹھ میں وکیل اوم کار کے خودکشی معاملے میں ملزمین کو گرفتار نہ کیے جانے سے ناراض میرٹھ بار ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے  کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر حکومت اور پولیس کی کارکردگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ناراض وکلاء نے کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر احتجاج کیا

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 7:55 PM IST

میرٹھ میں وکیل اوم کار کے خودکشی معاملے میں ملزمین کی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض مغربی اتر پردیش کے تمام اضلاع میں آج وکیلوں نے کچہری کے دروازوں پر تالابندی کر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پر زور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

آج مغربی اتر پردیش کے تمام اضلاع کے ساتھ میرٹھ بار ایسو سیشن کے ذمہ داران نے 12 فروری کو وکیل اوم کار خودکشی معاملے کے ملزمین کی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر حکومت اور پولیس کی کارکردگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک ملزمین کی گرفتاری نہیں ہوگی ان کا احتجاج جاری رہے گا۔ان کا الزام ہے کہ اقتدار حکومت کے اراکین اسمبلی کو بچانے کے لیے پولیس کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔

وکلاء کا الزام ہے کہ میرٹھ پولیس ملزم بی جے پی کے رکن اسمبلی دنیش کھٹیک کے دباؤ میں کام کر رہی ہے، انہوں نے حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کی لڑائی لڑنے والوں کو بھی جب انصاف نہیں ملے گا تو عام آدمی کے ساتھ یہ حکومت کس طرح کا برتاؤ کرتی ہوگی۔

ناراض وکلاء نے کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر احتجاج کیا
ناراض وکلاء نے کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر احتجاج کیا
ناراض وکلاء نے کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر احتجاج کیا
ناراض وکلاء نے کچہری کے دروازوں پر تالا لگا کر احتجاج کیا

واضح رہے کہ وکیل اوم کار خودکشی معاملے کو 22 دن کا وقفہ گزر چکا ہے، لیکن پولیس نے اب تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.