ETV Bharat / state

جوہر یونیورسٹی کے لیے مقبوضہ زمینیں کسانوں کو واپس دی گئیں

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:33 AM IST

اترپردیش کے ضلع رامپور میں قائم محمد علی جوہر یونیورسٹی کے لیے مقبوضہ زمینیں ایس ڈی ایم اور تحصیل صدر پریم پرکاش تیواری کی موجودگی میں کسانوں کی واپس دی گئیں۔

جوہر یونیورسٹی کے لیے مقبوضہ زمینیں کسانوں کو واپس دی گئیں
جوہر یونیورسٹی کے لیے مقبوضہ زمینیں کسانوں کو واپس دی گئیں

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں قائم محمد علی جوہر یونیورسٹی کا وجود خطرے میں ہے۔ دراصل سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں کو ایک اور بڑا جھٹکا دیتے پوئے ایس ڈی ایم اور تحصیل صدر نے اعظم خاں کے ڈریم پروجیکٹ محمد علی جوہر یونیورسٹی کی تقریباً 20 بیگھہ اراضی کو اپنے قبضے میں لے کر کسانوں کو واپس کرنا شروع کر دیا ہے۔

جوہر یونیورسٹی کے لیے مقبوضہ زمینیں کسانوں کو واپس دی گئیں

یونیورسٹی کے بانی اعظم خاں پر الزام ہے کہ انہوں نے تقریباً 26 کسانوں کی 20 بیگھہ زمین غلط طریقوں سے خرید کر اپنی یونیورسٹی میں شامل کر لی تھی۔

جس کی وجہ سے 26 کسانوں نے الگ الگ تھانوں میں مقدمے درج کرائے تھے۔ وہیں اس معاملے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی ایک مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ ایس ڈی ایم اور تحصیل صدر پریم پرکاش تیواری نے بڑی پولیس فورس کے ساتھ یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہو کر زمین کی پیمائش کرکے اب تک 12 کسانوں کو زمینوں ان کے حوالے کر دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ باقی کے تمام کسانوں کو بھی ان کی زمینیں واپس لوٹائی جائیں گی۔

Intro:محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وجود پر چھائے خطرے کے بادل۔ 12 کسانوں کو واپس دلائی گئی ان کی زمین۔ الزام ہے کہ بانی یونیورسٹی اور سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خاں نے 26 کسانوں کی اراضی کو غلط طریقہ سے خریدا تھا۔ اس معاملے میں گذشتہ دنوں کسانوں کی جانب سے مقدمے بھی درج کرائے گئے تھے۔ ساتھ ہی ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی ایک ایف آئی آر درج کرائی گئ تھی۔ جس کے بعد انتظامیہ نے اعظم خاں کو زمین مافیہ تک قرار دے دیا تھا۔ آج ضلع کے اعلیٰ افسران نے بھاری پولیس فورس کے ساتھ یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہوکر تقریبا 20 بیگھا زمین اپنے قبضے میں لیکر اب تک 12 کسانوں کو ان کی زمینیں دے دی ہیں۔

Body:وی او
ریاست اترپردیش کے رامپور میں قائم محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وجود پر خطرے کے بادل منڈرانا شروع ہو گئے ہیں۔ دراصل سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں کو آج ایک اور بڑا جھٹکا دیتے پوئے ایس ڈی ایم تحصیل صدر نے اعظم خاں کے ڈریم پروجیکٹ محمد علی جوہر یونیورسٹی کی تقریباً 20 بیگھا اراضی کو اپنے قبضے میں لیکر کسانوں کو واپس کرنا شروع کر دیا ہے۔
بانی یونیورسٹی اعظم خاں پر الزام ہے کہ انہوں نے تقریباً 26 کسانوں کی 20 بیگھا زمین کسانوں سے غلط طریقوں سے خرید کر اپنی یونیورسٹی میں شامل کر لی تھی۔ جس کو لیکر گذشتہ دنوں ان 26 کسانوں نے الگ الگ تھانوں میں مقدمے بھی درج کرائے تھے۔ وہیں اس معاملے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی ایک مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ آج ایس ڈی ایم تحصیل صدر پریم پرکاش تیواری نے بھاری پولیس فورس کے ساتھ یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہوکر زمین کی پیمائش کرکے اب تک 12 کسانوں کو زمینوں ان کے حوالے کر دیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ باقی کے تمام کسانوں کو بھی ان کی زمینیں واپس لوٹائی جائیں گی۔
بائٹ: پریم پرکاش تیواری، ایس ڈی ایم تحصیل صدر

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.