نوئیڈا: ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ تھانہ نامی علاقہ کے شاہبیری میں واقع ایک پرائیویٹ جم میں گزشتہ کئی ماہ سے بطور منیجر تعینات ایک لڑکی نے اپنے ہی جم مالک پر نام اور مذہب چھپا کر اس سے دوستی کرنے اور جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ لڑکی جم کے مالک کے خلاف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا ہے ۔شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے ملزم، اس کے والد اور اس کے بھائی کو شاہبیری پلیا سے گرفتار کر لیا ہے۔ police arrested the accused on the charge of alleged sexual assault
لڑکی نے الزام لگایا کہ وہ جم میں منیجر کے طور پر کام کرتی تھی، اس دوران میری سونو نامی نوجوان سے ملاقات اور پھر دوستی ہوئی، اس نے اپنا نام اور مذہب چھپایا۔ لڑکی نے یہ بھی الزام لگایا کہ شادی کا جھانسہ دے کر مجھے نشہ آور مشروب پلایا اور میرے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ اس نے پہلے اپنا نام سونو بتایا لیکن اس کا اصل نام انتظار ہے۔ لڑکی نے مزید کہا کہ اس معاملہ میں اس کے والد اور اس کے بھائی نے بھی تعاون کیا۔
اس معاملہ پر ایڈیشنل ڈی سی پی سینٹرل نوئیڈا سعد میاں خان نے بتایا کہ بسرکھ تھانہ علاقہ کے شاہبیری میں ایک پرائیویٹ جم میں منیجر کے طور پر تعینات ایک لڑکی نے ایک نوجوان پر اپنا نام اور مذہب چھپا کر اس سے دوستی کے بعد جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے والد اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس نے تینوں کی شناخت انتظار، عباس اور سہیل کے نام سے کی ہے۔
Alleged Sexual Assault جم مالک پر پہچان چھپا کر پر جنسی زیادتی کا الزام - جنسی زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار
نوئیڈا کے ایک جم خانہ میں بطور مینیجر ملازمت کرنے والی ایک لڑکی نے جم کے مالک پر اپنی شناخت کو ظاہر نہ کرنے اور اس کے ساتھ میبنہ طورپر جنسی زیاتی کا معاملہ پولیس اسٹیشن میں درج کروایا ہے۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم، اس کے والد اور بھائی کو گرفتار کیا ہے۔police arrested the accused on the charge of alleged sexual assault