ETV Bharat / state

مرادآباد: پیسے کی کمی کے سبب گھر نہی پہنچ پا رہے ہیں لوگ

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:20 PM IST

پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہونے کے سبب لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں، تو وہیں جگہ۔ جگہ پھنسے لوگ اپنے گھروں تک پہنچنے کے لئے کافی جدّو جہد کر رہے ہیں۔

پیسے کی کمی کے سبب گھر نہی پہنچ پا رہے ہیں لوگ

کافی دوری طے کرنے کے بعد لوگ تھک ہار کر مرادآباد کے پیتل نگری بس ڈیپو پر بیٹھے ہوئے ہیں، بس یہی آس لگائے بیٹھے ہیں کہ انہیں کوئی مدد ملے اور وہ اپنے گھر تک پہنچ جائیں ۔

دیکھیں ویڈیو

مرادآباد ضلع انتظامیہ نے مسافروں کو ان کے گھر تک پہنچانے کے لئے 10 بسوں کا انتظام کیا ہے، جو انہیں ان کے گھر تک پہنچائے گی، جب اس بابت اسسٹنٹ ریجنل مینیجر سےبات کی گئی تو اس نے کہا کہ ہمیں 10بسوں کا حکم ملا ہے، جس کا ہم بہ خوبی عمل کر رہے ہیں۔

اسسٹنٹ ریجنل مینیجر کے مطابق سواریوں سے مناسب کرایہ وصول کیا جارہا ہے۔

بس اسٹیشن
بس اسٹیشن

ایک بڑا سوال یہ ہے کہ محنت کش مزدوری کرکے گھر واپس لوٹ رہے کچھ مسافر ایسے بھی ہیں جن کے پاس کرائے کے پیسے بھی نہی ہیں، وہ مسافر اپنی منزل تک کس طرح پہنچیں گے، بغیر پیسہ کے لوگوں کو بسوں سے اُتار دیا گیا اور ان کا خواب صرف خواب ہی بنتا دکھائی دے رہا ہے ایسے میں بڑا سوال یہ ہے کہ آخر یہ لوگ اب اپنے گھر کس طرح پہنچے گے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.