ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے مزدور کی موت - کرنٹ لگنے

دیوبند کوتوالی علاقہ کے گاؤں قاسم پورہ کا ایک مزدور پیشہ شخص کھیت میں کام کرتے وقت کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا۔  آناً فاناً کھیتوں میں کام کرنے والے اس کے ساتھی متاثرہ شخص کو سرکاری اسپتال لے گئے لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قراردیا

کرنٹ لگنے سے مزدور کی موت
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 9:30 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق اترپردیش کے دیوبند کے قریبی گاؤں قاسم پورہ کے راجیش (45) گیان سنگھ لبکری گاؤں کے کھیتوں میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مزدوری کا کام کر نے کے بعد ٹیوب ویل کے پاس کھانے کے لیے گیے۔ ٹیوب ویل کے پاس انہوں نے ٹفن ٹیوب ویل کے قریب ہی نصب لوہے کی ایک اینگل میں لٹکا ہوا تھا۔

کرنٹ لگنے سے مزدور کی موت

راجیش نے جیسے ہی اپنا ٹفن اتارنا چاہا تو اینگل میں کرنٹ آنے کے سبب وہ اسکی زد میں آگیےاور بری طرح جھلس گیے۔ ساتھیوں نے بڑی مشکل سے راجیش کو پول سے الگ کیا اور انہیں سرکاری اسپتال لے گئے لیکن ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے بعد راجیش کو مردہ قرر دیدیا۔

اسی درمیان راجیش کے اہل خانہ بھی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اسپتال پہنچ گئے لیکن جیسے ہی انہیں راجیش کی موت کی اطلاع ہوئی تو وہ رنج اور صدمہ سے نڈھال ہوگئے۔

Intro:اینکر 

سہارنپور(دیوبند)

دیوبند کوتوالی علاقہ کے گاو ¿ں قاسم پورہ کا ایک مزدور پیشہ شخص کھیت میں کام کرتے وقت کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا۔ جس کے بعد آناً فاناً کھیتوں میں کام کرنے والے اس کے ساتھی متاثرہ شخص کو سرکاری اسپتال لے گئے لیکن ڈاکٹروں نے

Body:اس کو مردہ قرار دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق دیوبند کے قریبی گاو ¿ں قاسم پورہ کا باشندہ 45 سالہ راجیش ولد گیان سنگھ لبکری گاو ¿ں کے کھیتوں میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مزدوری کا کام کر رہا تھا۔ دوپہر کے وقت سب مزدور اور راجیش کھیت میں لگے ہوئے ٹیوب ویل کے پاس کھانا کھانے کے لئے بیٹھ گئے۔ بتایا جاتا کہ راجیش کا ٹفن ٹیوب ویل کے قریب ہی نصب لوہے کی ایک اینگل میں لٹکا ہوا تھا۔ راجیش نے جیسے ہی اپنا ٹفن اتارنا چاہا تو اینگل میں کرنٹ آنے کے سبب وہ اسکی زد میں آگیا اور بری طرح جھلس گیا،اس کے ساتھیوں نے بڑی مشکل سے راجیش کو پول سے الگ کیا اور اس کو سرکاری اسپتال لے گئے لیکن ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے بعد راجیش کو مردہ قرر دیدیا۔ اسی درمیان راجیش کے اہل خانہ بھی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اسپتال پہنچ گئے لیکن جیسے ہی انہیں راجیش کے فوت ہوجانے کی اطلاع ہوئی تو وہ رنج اور صدمہ سے نڈھال ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع پر پولیس بھی اسپتال پہنچ گئی اور اس نے حادثہ کی تفصیلات جاننے کے بعد پولیس نے پنچنامہ بھر کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔انسپکٹر کا کہناہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیاہے، اس بابت ابھی کوئی تحریر نہیں آئی ہے تحریر ملنے پر کارروائی کی جائیگی۔ راجیش کی موت سے اہل خانہ میں کہرام مچا ہواہے۔ 

Conclusion:بائٹ 1: ناتھی رام (متوفی کابھائی

بائٹ2: ڈاکٹر روہت کمار شرما دیوبند
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.