ETV Bharat / state

کشی نگر: اسکول بس نہر میں گرنے سے 10 بچے شدید زخمی

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 11:03 AM IST

کشی نگر میں شدید سردی کے درمیان کمسن بچوں کے اسکول بس آج صبح پل سے پھسل کر نہر میں گری گئی، جس میں 10 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔

اسکول بس نہر میں گرنے سے 10 بچے شدید زخمی
اسکول بس نہر میں گرنے سے 10 بچے شدید زخمی

ریاست اترپردیش کے شہر کشی نگر میں ایک اسکولی بس نہر میں گر گئی ہے جسے لیکر جائے وقوعہ پر افراتفری کے دوران آس پاس کے مقامی لوگ موقع پر پہنچ کر بچوں باہر نکالنے کا کام کیا۔

کشی نگر:اسکول بس نہر میں گرنے سے 10 بچے شدید زخمی

اطلاع کے مطابق بس میں 27 بچے تھے، جن میں سے 10 کو شدید چوٹیں آئیں ہیں اور ان کا علاج مقامی سی ایچ سی کپتان گنج میں کیا جارہا ہے۔

مزید ہڑھیں: قنوج سڑک حادثے میں متاثرین کے اہل خانہ کو دو لاکھ کا معاوضہ

وہیں اسکول بس کے الٹ جانے کے بارے میں اطلاع ملتے ہی ضلعی مجسٹریٹ نے فوری طور پر اس واقعہ کا نوٹس لیا اور زخمیوں کے علاج کا انتظام کرنے کی ہدایت دی۔

اس حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی پولیس اور محکمہ تعلیم سے وابستہ متعدد عہدیدار موقع پر پہنچے۔

وہیں اطلاع ملی ہے کہ یہ واقعہ کپتا گنج کے بودروار کپتان گنج روڈ پر پیش آیا۔

Intro: कुशीनगर । भयंकर ठंड के बीच खुले छोटे बच्चों के एक स्कूल बस आज सुबह सुबह नहर की पटरी से फिसलकर नहर में गिर गयी, सूचना के मुताबिक मौके पर मची अफरातफरी के बीच आसपास के ग्रामीणों ने तत्काल मौके पर पहुँचकर बच्चो को बाहर निकाला जा सका. सूचना के मुताबिक बस में 27 बच्चे थे जिसमें से10 को गंभीर चोट आई है और उन्हें स्थानीय सीएचसी कप्तानगंज पर इलाज किया जा रहा है

स्कूल के बस पलटने की सूचना आम होते ही जिलाधिकारी ने फौरन इस घटना का संज्ञान लिया है और घायलों के ईलाज की व्यवस्था के निर्देश दिए हैं

समाचार लिखे जाने तक मौके पर स्थानीय पुलिस और शिक्षा विभाग से जुड़े कई अधिकारी मौके पर पहुंच चुके थे,,,,,घटना कप्तानगंज छेत्र के बोदरवार कप्तानगंज रोड पर हुआ बताया जा रहा हैBody:BreakingConclusion:Breaking
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.