ETV Bharat / state

کشی نگر: 3 اسمگلر گرفتار، 13 کلو گانجا ضبط

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 6:50 PM IST

گرفتار ملزمین نے بتایا کہ وہ گانجا اڑیسہ سے لاتے ہیں اور خریدار ملنے پر اچھی قیمتوں پر فروخت کردیتے ہیں۔

drugs
drugs

اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں پولیس نے تین اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 13 کلو 300 گرام گانجا ضبط کیا ہے.

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونود کمار سنگھ نے منگل کو بتایا 'آج سوات ٹیم اور کبیرستان تھانے کی پولیس نے مشترکہ طور سے کاروائی کرتے ہوئے پچ رخیا پل کے نزدیک سے تین اسمگلروں وملیش سنگھ، ہریندر شرما اور جے کشن شرما کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضۓ سے 13 کلو 300 گرام گانجا، تین موبائل فون، دو موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
'خواتین کی سکیورٹی کے معاملے میں یوپی زیرو'
ممبئی عدالت نے 12 تبلیغی ارکان کو رہا کرنے کا حکم دیا
شادی کی تقریب میں پٹاخوں کا استعمال، دولہے کے خلاف مقدمہ درج

انہوں نے بتایا 'گرفتار ملزمین نے بتایا کہ وہ گانجا اڑیسہ سے لاتے ہیں اور خریدار ملنے پر اچھی قیمتوں پر فروخت کردیتے ہیں۔ پکڑے گئے اسمگلروں کو جیل بھیج دیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.