ETV Bharat / state

کسان یونین کے قومی صدرکا رام پور میں استقبال - اترپردیش نیوز

بھارتی کسان یونین کے قومی صدر چودھری راکیش سنگھ ٹکیت اپنے ایک دن کے دورے پر ریاست اترپردیش کے شہر رامپور پہنچے۔ اس موقع پر تنظیم کے مقامی کسان کارکنان نے اپنے رہنما کی حمایت میں نعرے لگاکر پرتپاک استقبال کیا۔

کسان یونین کے قومی صدر کا دورہ
کسان یونین کے قومی صدر کا دورہ
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:21 AM IST

میڈیا سے اپنے خطاب میں چودھری راکیش نے مرکزی حکومت کے سیڈ بل کے خلاف 18 مارچ کی دہلی میں ہونے والی بڑی پنچایت سے متعلق بھی جانکاری دی۔

کسان یونین کے قومی صدر کا دورہ، دیکھیں ویڈیو

کسانوں پر مشتمل تنظیم بھارتی کسان یونین کے قومی صدر چودھری راکیش سنگھ ٹکیت آج الہ آباد کے اپنے تین روزہ پروگرام کے بعد مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے یک روزہ دورے پر رامپور پہنچے۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے اپنے خطاب میں اپنے دورے سے متعلق تفصیل سے جانکاری دی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے سیڈ بل کے خلاف کسان 15 مارچ کو دہلی میں جمع ہوں گے، جہاں ایک بڑی پنچایت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے متعدد مسائل ایسے ہیں، جن پر مرکزی حکومت بالکل ہی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسان سمان ندھی یوجنا کا پیسہ بھی کسانوں کو نہیں پہنچ رہا ہے۔ چودھری راکیش نے کہا کہ ان جیسے تمام مسائل کو لیکر بھارتی کسان یونین دہلی میں اپنی مہاپنچایت کرے گی۔

Intro:بھارتی کسان یونین کے قومی صدر چوھدری راکیش سنگھ ٹکیت آج اپنے ایک دن کے دورے پر ریاست اترپردیش کے شہر رامپور پہنچے۔ اس موقع پر تنظیم کے مقامی کسان کارکنان نے اپنے لیڈر کی حمایت میں نعرے لگاکر پرتپاک استقبال کیا۔ میڈیا سے اپنے خطاب میں چودھری راکیش نے مرکزی حکومت کے سیڈ بل کے خلاف 18 مارچ کی دہلی میں ہونے والی بڑی پنچائت سے متعلق بھی جانکاری دی۔

Body:وی او
کسانوں پر مشتمل تنظیم بھارتی کسان یونین کے قومی صدر چودھری راکیش سنگھ ٹکیت آج الہ آباد کے اپنے تین روزہ پروگرام کے بعد مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے یک روزہ دورے پر رامپور پہنچے۔ جہاں مقامی کسانوں نے اپنے لیڈر کی حمایت میں نعرے لگاکر پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے اپنے خطاب میں اپنے دورے سے متعلق تفصیل سے جانکاری دی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے سیڈ بل کے خلاف کسان 15 مارچ کو دہلی میں جمع ہونگے جہاں ایک بڑی پنچائت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے متعدد مسائل ایسے ہیں جن پر مرکزی حکومت بالکل ہی توجہ نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان سمان ندھی یوجنا کا پیسہ بھی کسانوں کو نہیں پہنچ رہا ہے۔ چودھری راکیش نے کہا کہ ان جیسے تمام مسائل کو لیکر بھارتی کسان یونین دہلی میں اپنی مہاپنچایت کرے گی۔
بائٹ: چودھری راکیش سنگھ ٹکیت، قومی صدر کسان یونین

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.