ETV Bharat / state

اسکول کی من مانی کے خلاف کسان ایکتا سنگھ کا دھرنا

ریاستی حکومت نجی اسکولوں پر ان کی آمریت پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 1:24 PM IST

اسکول کی من مانی کے خلاف کسان ایکتا سنگھ کا دھرنا
اسکول کی من مانی کے خلاف کسان ایکتا سنگھ کا دھرنا

کسان ایکتا سنگھ نے اسکولوں کی من مانی اور استحصال کے خلاف اسکول کے گیٹ پر ایک مہا پنچایت کا اہتمام کیا، جس میں اے سی سی کانوینٹ اسکول سیکٹر 33 نوئیڈا نمایاں ہے۔

اس کے خلاف مہا پنچایت کی، اسی درمیان اے سی پی رجنیش ورما نے مہا پنچایت میں پہنچ کر پنچایت کی پانچ رکنی کمیٹی کی اسکول پرنسپل سے بات چیت کرائی، جس میں پرنسپل کسانوں کے سوالات کے جواب دینے میں ناکام ثابت ہوئے اور کسانوں کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا۔

جس کے بعد اے سی پی رجنیش ورما نے ایک ہفتہ میں داخلہ دلانے کی یقین دہانی کرا کر دھرنا ختم کرایا۔

مہا نگر صدر ارجن پرجاپتی اور ضلعی صدر یوتھ سیل امت اوانا جو اس مہا پنچایت کی قیادت کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روڈویز ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ اسکولی بچوں اور ان کے والدین کے معاشی اور ذہنی استحصال کا ذمہ دار ہے اور نوئیڈا اتھارٹی، ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کی ہدایات کو نہ مان کر اپنی ضد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.