ETV Bharat / state

Kisan Ekta Sangh protest: نوئیڈا میں کسان ایکتا سنگھ کا این سی پی ایل کے خلاف احتجاج

کسان ایکتا سنگھ نے اپنے مطالبات کے حوالے سے نوئیڈا میں این پی سی ایل کے خلاف Kisan Ekta Sangh protest against NPCL آج جم کر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف خوب نعرہ بازی کی۔

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 6:48 PM IST

نوئیڈا میں کسان ایکتا سنگھ کا این سی پی ایل کے خلاف احتجاج

نوئیڈا:کسان ایکتا سنگھ نے آج اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا کے تغل پور میں واقع این پی سی ایل کے دفتر پر جم کر احتجاج Kisan Ekta Sangh protest against NPCL کیا اور انتظامیہ کے خلاف خوب نعرہ بازی کی۔

اس دوران کسانوں نے بات کرنے پہنچے این پی سی ایل کے نمائندہ سبودھ تیاگی کو کسانوں نے اپنے آٹھ مطالبات پیش کیے جس میں کسانوں کے خلاف درج کیے گئے جھوٹے مقدمات کو واپس لینا، بغیر میٹر لگائے کسان کو غلط بل بھیجنا۔ دیہی علاقوں میں 24گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا اور دیہی علاقوں میں ٹیوب ویل کے میٹروں کا ہٹانا شامل تھا۔

ویڈیو

حالانکہ این پی سی ایل Protest against NPCL کے نمائندہ سبودھ تیاگی سے کسانوں کا کسی بھی معاملے پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں نے این پی سی ایل کے گیٹ پر تالا لگا دیا اور غیر معینہ مدت کے لیے دھرنے پر بیٹھ گئے۔

مزید پڑھیں:

دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے انتباہ دیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہڑتال جاری رہے گا۔ اس موقع پر کسان ایکتا سنگھ ضلع صدر اروند سکریٹری، رمیش کاسانہ، بالی سنگھ، گیتا بھاٹی، دیش راج نگر، اکھلیش پردھان وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.