ETV Bharat / state

زراعت بل 2020 کے خلاف کسانوں کا احتجاج بدستور جاری

بھارتی کسان یونین کی میرٹھ یونٹ نے زراعت بل 2020 کے خلاف جم کر احتجاج کیا، ضلع بھر کے کسانوں نے دہلی-دہرادون ہائی وے جام کرکے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 9:23 PM IST

image
image

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں جمعہ کے روز کسانوں نے زراعت بل 2020 کے خلاف دہلی-دہرادون ہائی وے جام کرکے حکومت کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہند اس متنازعہ قانون کے تحت ان کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور حکومت کے اس منصوبے کو کسان کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

کسانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب تک حکومت اس قانون میں کوئی ترمیم نہیں کرتی تب تک زراعت بل 2020 کے خلاف بدستور احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.