ETV Bharat / state

Kanwar Yatra: میرٹھ میں خواجہ سراؤں کا استقبال

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 5:06 PM IST

ہریدوار سے گنگا جل لارہے ضلع بلند شہر کے خواجہ سراؤں کا میرٹھ میں زبردست استقبال کیا گیا۔ Kinner Kanwariya Welcomed in Meerut

میرٹھ میں خواجہ سراؤں کا استقبال
میرٹھ میں خواجہ سراؤں کا استقبال

میرٹھ: کانوڑ یاترا کے دوران عقیدت مند ہریدوار سے گنگا جل لے کر اپنے اپنے شہروں کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ اسی درمیان بلند شہر کے خواجہ سرا عقیدت مندوں بھی ہریدوار سے گنگا جل لیکر میرٹھ پہنچے۔ خواجہ سراؤں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے منت مانگی تھی کہ اگر کورونا وبا کے حالات ٹھیک جائیں تو وہ گنگا جل لا کر مقامی مندر میں چڑھائیں گے۔ Kinner Kanwariya Welcomed in Meerut

میرٹھ میں خواجہ سراؤں کا استقبال

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے خواجہ سراؤں نے کہا کہ ہمارے ملک میں وامن و سکون قائم رہے اور جنہیں اولاد نہیں، ان کی اولاد کی منت کے لیے وہ گنگا جل لے جارہے ہیں، اور اس گنگا جل کو وہ شیوالوں میں چڑھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Mosque Gate Closed due to Kanwar Yatra: کانوڑ یاترا کی وجہ مسجد کا مین گیٹ بند کر دیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.