ETV Bharat / state

بلندشہر: اراضی بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی جانچ شروع

ریاست اترپردیش کے ضلع بلندشہر کھرجا تحصیل واقع تھرمل پاور پلانٹ میں زمین کی حصولیابی کے معاوضہ کی تقسیم میں بدعنوانی کی جانچ کے لئے سی بی آئی کی خصوصی ٹیم یہاں پہنچی ہے۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 8:15 PM IST

کھرجا تحصیل علاقے میں ٹی ایچ ڈی سی کے 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کے لئے 1991 میں گاؤں رکنپور، دشہرا،دشہری، جہانپور اور اونچا گاؤن کی 1201 ایکڑ زمین لی گئی تھی۔

ضلع مجسٹریٹ روندر کمار نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ کھرجا تحصیل علاقے کے ارنیا واقع یو پی ایس آئی ڈی سی کے ذریعہ تھرمل پاور پلانٹ تعمیر کے لئے دشہرا،دشہری،رکناپور،جہانپور اور اونچا گاؤں کی 1201ایکڑ زمین ایکوائر کی گئی تھی۔

الزام ہے کہ اس معاوضے کی کروڑوں روپئے کی رقم اس وقت کے ضلع کے افسران نے کافی گڑبڑی مچائی گئی تھی۔

اس معاملے میں کسانوں نے ضلع سطح پر کافی ہنگامہ مچایا تھا۔

اس کا کوئی حل نہ نکلنے پر انہوں نے الہ آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔

ہائی کورٹ نے فروری میں سی بی آئی کو معاملے کی جانچ کی ذمہ داری دی تھی۔

اسی ضمن میں سی بی آئی کی ایک ٹیم بدھ کی شام بلند شہر پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:سہارن پور: بجرنگ دل کارکنان کا نگرنگم کے خلاف مظاہرہ

سی بی آئی ٹیم نے تھرمل پاور پلانٹ کے تمام متعلقہ کاغذات کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور متعلقہ گاؤں میں جاکر کسانوں سے بات چیت کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.