ETV Bharat / state

میرٹھ: معصوم بچی کا ریپ کے بعد قتل - میرٹھ

علیگڑھ میں دو برس کی بچی کے قتل کا معاملہ ابھی تازہ ہی تھا کہ میرٹھ ضلع کے بھرم پوری تھانہ علاقے کے ایک نالے میں آٹھ سالہ بچی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریپ کے بعد قتل
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 11:09 PM IST

ضلع ایس ایس پی نتن تیواری کا دعوی ہے کہ معصوم بچی کے جسم پر جس طرح کے نشانات پائے گئے ہیں اس سے اس بچی کے ریپ ہونے کا امکان ہے۔

ریپ کے بعد قتل

انہوں نے بتایا 4 جون چاند رات کو قریب 9 بجے بچی کو اغوا کیا گیا تھا اور دو دن بعد اس بچی کی لاش نالے سے برآمد ہوئی۔

پولیس نے تفتیش کے لیے چند افراد کو حراست میں لیا ہے تاہم اہم ملزم ابھی تک گرفت سے باہر ہے. پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید تفصیلات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی دی جائے گی۔

Intro:علی گڑھ میں دو برس کی بچی کے قتل کا معاملہ ابھی تازہ ہی تھا کہ میرٹھ ضلع کے بھرم پوری تھانہ علاقے میں کے ایک نالے میں آٹھ سالہ بچی لاش برآمد ہوئی ہے.

Body:ایس ایس پی نتن تیواری کا دعوی ہے کہ معصوم بچی کے جس پر جس طرح کے نشان پائے گئے ہیں اس سے ریپ کا امکان ہے.

انہوں نے بتایا کہ کہ چاند رات قریب نو بجے بچی کو اغوا کیا گیا تھا اس کے دو دن بعد اس کی لاش نالے سے برآمد ہوئی.
پولیس نے تفتیش کے لئے کچھ افراد کو حراست میں لیا ہے تاہم اہم ملزم گرفت سے باہر ہے. پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید معلومات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد میڈیا کو دیا جائے گا.

Conclusion:بائٹ: ایس ایس پی نتن تیواری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.