ETV Bharat / state

Khichdi Distribution in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں شہر قاضی کے ذریعے غریبوں میں کھچڑی تقسیم کی گئی - غریبوں میں کھچڑی تقسیم

مکر سنکرانتی کے تہوار Makar Sankranti in Muzaffarnagar کے موقع پر مظفر نگر میں شہر قاضی کے ذریعے غریبوں کے درمیان کھچڑی تقسیم Khichdi Distribution Program کی گئی۔

Khichdi Distribution Program: مظفر نگر میں شہر قاضی کے ذریعے غریبوں میں کھچڑی تقسیم کی گئی

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 11:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے مرکزی چوراہے شیو مورتی پر آج مکر سکرانتی تہوار کے موقع پر Makar Sankranti in Muzaffarnagar مظفر نگر شہر قاضی تنویر عالم اور اچاریہ کل تنظیم کے کارکنان اور عہدے داروں کے ذریعہ آپسی بھائی چارے کی مثال قائم کرتے ہوئے غریبوں میں کھچڑی تقسیم کی گئی۔

Khichdi Distribution Program: مظفر نگر میں شہر قاضی کے ذریعے غریبوں میں کھچڑی تقسیم کی گئی

مکر سنکرانتی ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے۔ یہ تہوار پورے ہندوستان میں کسی نہ کسی شکل میں منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار مختلف صوبوں میں مختلف ناموں سے منایا جاتا ہے۔ Khichdi Distribution Program

یہ بھی پڑھیں: مکر سنکرانتی: 'لوہری کی کھچڑی کھانے ضرور آنا'

مکر سنکرانتی کو تملناڈو میں پونگل کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ اندر پردیش، کرناٹک اور کیرالا میں یہ تہوار صرف سکرانتی کے نام سے جاتا ہے۔ اس دن چاول کی کھچڑی کا عطیہ کرنا بہت اچھا مانا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس دن تل، کھچڑی اور گڑ کا عطیہ کرنا اچھا مانا جاتا ہے۔ Khichdi Distribution Program in Muzaffarnagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.