ETV Bharat / state

Keshav Prasad Maurya Visits Saharanpur: کیشو پرساد موریہ نے سہارنپور میں 94 پروجکٹس کا افتتاح کیا

اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ Deputy Chief Minister نے سہارنپور میں 94 پروجیکٹز کا افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ترقی ہے، چاہے ترقی ایودھیا کی ہو، متھرا کی ہو، ہر جگہ شاندار طریقے سے ترقی کے کام ہورہے ہیں۔

کیشو پرساد موریہ نے سہارنپور میں 94 پروجکٹز کا افتتاح انجام دیا

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 7:29 PM IST

اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ Deputy Chief Minister Keshav Prasad Maurya نے سہارنپور میں 94 پروجیکٹز کا افتتاح inaugurated of 94 projects in Saharanpur کیا۔ اس دوران انہوں اپوزیشن جماعتوں پر نشانہ سادھا اور کہاکہ 2014 کے بعد 17 پھر 19 اور اب 2022 میں بھی بی جے پی کی جیت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں شاندار اکثریت کے ساتھ جیت حاصل کرتے ہوئے بی جے پی اترپردیش میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنائے گی۔

کیشو پرساد موریہ نے سہارنپور میں 94 پروجکٹز کا افتتاح انجام دیا

پروگرام کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیشو پرساد موریہ Keshav Prasad Maurya نے بتایاکہ آج 94 پروجیکٹز کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سہارنپور سمیت اترپردیش کی ترقی ہمارے لیے سب سے اہم ہے، ہمارے لیے سہارنپور اور سون بھدر میں کوئی فرق نہیں ہے۔ غازی آباد غازی پور، بلیا اور باغپت میں بھی کوئی فرق نہیں ہے۔

کیشو پرساد موریہ نے کہاکہ صوبہ میں اس وقت سماجوادی پارٹی، بی ایس پی، کانگریس، لوک دل اور اویسی سبھی بی جے پی کی کامیابی سے مایوس ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ چودہ، سترہ اور انیس کے بعد اب 2022 میں بھی بی جے پی کی جیت ہوگی اور ایک مرتبہ پھر صوبہ میں یوگی حکومت پوری اکثریت کے ساتھ قائم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

Keshav Maurya on Mathura Temple: مندرمسئلے پر اپوزیشن نے کیشو پرساد موریہ پر تنقید کی

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ترقی ہے، چاہے ترقی ایودھیا کی ہو، متھرا کی ہو، ہر جگہ شاندار طریقے سے ترقیاتی کے کام ہورہے ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن پر نشانہ سادھتے ہوئے کہاکہ مرکزی کی مودی اور صوبہ کی یوگی حکومت سب کا ساتھ، سب کا وکاس کے ایجنڈے کے تحت سبھی کے لیے مساوی طور پر ترقیاتی کام کررہی ہے لیکن یہاں کچھ پارٹیاں خاص فرقہ کو فائدہ پہنچاتی ہیں، انہوں نے کہاکہ ہمار ایجنڈہ ملک اور صوبہ کی ترقی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.