اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ Keshav Prasad Maurya ضلع مظفرنگر کے شکر تیرتھ آشرم پہنچے۔ نائب وزیر اعلی یہاں سوامی کلیان دیو کی 18ویں برسی میں شامل ہونے کے لیے پہنچے۔ Keshav Prasad Maurya Attend Tribute Ceremony of Swami Kalyan Dev
انہوں نے آشرم کے ویاس کا پل اور ایک مین دروازے کا بھی افتتاح کیا اور مشہور ہنومان مندر میں پوجا ارچنا کے بعد بی جے پی ضلع صدر اور کارکنان کے ساتھ ساتھ بات چیت کی۔ بات چیت کے بعد اہم محکموں کے افسران سے بھی میٹنگ کی، بعد میں کیشو پرساد موریہ ترقیاتی کاموں کا بھی معائنہ کیے۔
مزید پڑھیں: