ETV Bharat / state

Kerala Families Cheated جرمنی بھیجنے کے نام پر کیرل کی فیملی کے ساتھ لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی - اترپردیش کے میرٹھ

جرمنی بھیجنے کے نام پر میرٹھ میں کیرل کی فیملی کے ساتھ لوٹ اور ٹھگی کا معاملہ سامنے آیا۔پولیس نے ہوٹل میں چھاپہ ماری کے دوران دو لوگوں کو بیہوشی کے حالت میں برآمد کیا۔ Kerala Families Cheated

جرمنی بھیجنے کے نام پر کیرل کی فیملی کے ساتھ لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 6:20 PM IST

میرٹھ:اترپردیش کے میرٹھ میں صدر بازار تھانہ علاقے میں واقع ہوٹل راج محل کے دو کمروں میں کیرالہ کی دو فیملی کے بیہوشی کی حالت میں ملنے سے افرا تفری مچ گئی ۔keral families found unconscious In a hotel in Meerut

جرمنی بھیجنے کے نام پر کیرل کی فیملی کے ساتھ لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی

نامعلوم شرپسندگروہ دونوں فیملی کے پانچ افراد کو کھانے میں نشے کی دوا دے کر بیہوش کر دیا گیا ۔ان کے پاس سے لاکھوں روپے کے زیورات اور نقد روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کیرل کے رہنے والی دو فیملیز کے لئے انیل نام کے ایک شخص نے دو کمرے بک کرائے تھے۔اس واقعے کے بعد وہ شخص لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mother Write To PM Modi ایک ماں نے وزیرِ اعظم کو خط لکھ کر بیٹی کو لندن سے واپس لانے کی فرہاد کی

پولیس کا کہنا ہے کہ جرمنی بھیجنے کے نام ان لوگوں کو میرٹھ بلایا گیا تھا اس کے بعد ان کے ساتھ لوٹ کی واردات کو انجام دیا گیا. پولیس افسران کے مطابق میرٹھ پولیس اور فورنسک جانچ ٹیم سی سی ٹی وی فٹیج تلاش کر رہی ہے ۔پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔keral families found unconscious Hotel In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.