ETV Bharat / state

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ - معزز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں معزز شخصیات نے عوام کو عیدالاضحی کے موقع پر احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

Keep City Clean On Eid-ul-Azha
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی خاص خیال رکھنے کا مشورہ
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 8:54 PM IST

Updated : Jul 22, 2020, 9:49 PM IST

کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو احتیاط برتنے کی صلاح دی جارہی ہے۔ معزز شخصیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی اقدامات کرنے پر زور دیا۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی خاص خیال رکھنے کا مشورہ

معززین نے محکمہ صحت کی جانب سے دی گئی تمام ہدایات پر عمل کرنے، ماسک لگانے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے لوگوں کو عام راستوں پر قربانی نہ کرنے اور عوامی مقامات پر گندگی کو پھیلانے سے پرہیز کرنے کی صلاح دی۔

مظفرنگر شہر قاضی تنویر عالم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر عید کی نماز کے دوران سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھا جائے اور ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

انہوں نے عید کے موقع پر امن و امان کی برقراری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جانوروں کی قربانی عوامی مقامات پر نہ کریں اور قربانی کے فوری بعد جانور کی آنتیں، ہڈیاں، غلاظت وغیرہ کو دفن کردیں۔

Last Updated : Jul 22, 2020, 9:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.