ETV Bharat / state

شوگر فیکٹری میں پھنسے کشمیری مزدور گھر واپس - ضلع مئو میں قائم کسان سہکاری شوگر فیکٹری

کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شوگر فیکٹری میں پھنسے کشمیری مزدوروں کو ان کے آبائی وطن بھیج دیا گیا۔

کل دیر شب ان مزدوروں کو بس کے ذریعے جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے لیے روانہ کیا گیا

author img

By

Published : May 19, 2020, 8:33 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں قائم کسان سہکاری شوگر فیکٹری میں پھنسے کشمیری مزدوروں کو آخرکار ان کے آبائی وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔

شوگر فیکٹری میں پھنسے کشمیری مزدور گھر واپس

واضح رہے کہ کل دیر شب ان مزدوروں کو بس کے ذریعے جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے لیے روانہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل ای ٹی وی بھارت نے ان کشمیری مزدوروں پر خصوصی کوریج کیا تھا، جس کے بعد افسران کی نیند ٹوٹی اور ان مزدوروں کو آناً فاناً میں روانہ کیا گیا۔

کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شوگر فیکٹری میں پھنسے کشمیری مزدوروں کو ان کے آبائی وطن بھیج دیا گیا

واضح رہے کہ یہ کشمیری مزدور یہاں گرمی کی شدت برداشت کرنے سے قاصر تھے، ان میں کئی بزرگ مزدوروں کی تو گرمی کی تاب نہ لانے کی وجہ سے طبیعت خراب ہو گئی۔

ان تمام مزدوروں کی مجموعی تعداد 15 تھی، جو کورونا وائرس ٹیسٹ بھی کراچکے تھے، تاہم ان تمام کی رپورٹ منفی آئی تھی، باوجود اس کے ان کشمیری مزدوروں کے جانے کا کوئی انتظام نہیں کیا جا رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.