ETV Bharat / state

بدایوں: کیا ہے 'کشمیری ہوٹل'کی کہانی

ضلع بدایوں میں ایک 'کشمیری ہوٹل' ہے جو مقامی افراد سے لے کر دیگر علاقوں سے آنے والے مہمانوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز ہے۔ اس ہوٹل کا نام کشمیری ہوٹل کیوں رکھا گیا؟ یہ سوال اپنے آپ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔

بدایوں: کیا ہے 'کشمیری ہوٹل'کی کہانی
بدایوں: کیا ہے 'کشمیری ہوٹل'کی کہانی
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 7:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں واقع رام لیلا میدان گراؤنڈ کے قریب 'کشمیری ہوٹل' ہے جو مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں سے آئے ہوئے افراد کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔

بدایوں: کیا ہے 'کشمیری ہوٹل'کی کہانیبدایوں: کیا ہے 'کشمیری ہوٹل'کی کہانی

یہ ہوٹل شہر بدایوں میں تقریباً 60 برس پرانا ہے لیکن بدایوں میں واقع ہو کر بھی کشمیر سے اس ہوٹل کا نام جوڑے ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کا توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

گزشتہ 40 برس سے کشمیری ہوٹل میں کام کر رہے سوہن لالا ساہو کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی اس ہوٹل کا نام یہی دیکھ رہے ہیں دراصل ان کے مالک کا نام کشمیری لال بترا تھا اور کشمیری لال بترا کے والد کا نام سوہنا لال بترا تھا۔ سوہن لال ساہو کا ماننا ہے کہ ان ہی کے نام پر اس ہوٹل کا نام 'کشمیری ہوٹل' رکھا گیا ہے۔ ہوٹل پر کھانا کھانے آئے گراں بندی نامی فرد نے کہا کہ یہاں کا کھانا بہتر ہوتا ہے اور وہ تقریباً 8 برس سے یہاں کھانا کھانے آتے ہیں۔'

وکاس گپتا نے بتایا کہ یہ ہوٹل بدایوں میں ہونے کے باوجود اس ہوٹل کا نام کشمیری ہونا تھوڑا سا الگ محسوس ہوتا ہے۔ تو وہیں لکی نامی صارف کا کہنا تھا کہ یہاں کا کھانا بہتر ہوتا ہے۔

اگر یہاں کے کھانے کے مینو کی بات کی جائے آئے تو یہاں پہلے نون ویج اور ویج دونوں قسم کا کھانا بنتا تھا لیکن اب صرف ویج کھانا ہی تیار کیا جاتا ہے اور مختلف علاقوں سے آکر افراد یہاں کے کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.