ETV Bharat / state

کشی نگر: مسجد دھماکہ کے معاملہ میں دو گرفتار - بھارت۔نیپال کی سرحد پر گورکھپور سے گرفتار کیا

اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں گزشتہ 11 نومبر کو مسجد میں ہوئے دھماکہ کے معاملے میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے ایک حیدرآباد سے پکڑا گیا ہے۔

کشی نگر: مسجد دھماکہ کے معاملہ میں دو گرفتار
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 5:59 PM IST

پولیس نے کہا کہ قطب الدین کو کل رات بھارت۔نیپال کی سرحد پر گورکھپور سے گرفتار کیا گیا۔

وہ نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ وہ اترپردیش کے مئو کا رہنے والا ہے اور تعمیرات عامہ محکمہ کا ملازم تھا۔

پولیس نے اس کے پوتے اشفاق کو حیدرآباد سے پکڑا جو فوج سے ریٹائرڈ جوان تھا۔ اسے فوج سے 2017 میں ریٹائرمنٹ ملا تھا۔

پولیس نے کہا کہ قطب الدین نے گزشتہ اپریل میں 10کلوگرام دھماکہ خیز مواد مسجد میں رکھا تھا جس میں گزشتہ 11نومبر کو دھماکہ ہوگیا۔

دھماکہ میں ایک شخص بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے تین نابالغ ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.