ETV Bharat / state

کانپور: نوزائیدہ بچے کی پراسرار موت؟ - بچے کی موت کا الزام پڑوس میں رہنے والے ایک سادھو پر

کانپور میں ایک نوزائیدہ بچے کی موت پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے، بچے کی موت کا الزام پڑوس میں رہنے والے ایک سادھو پر لگا ہے۔

کانپور: ایک نوزائیدہ بچے کی پراسرار موت؟
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 12:01 AM IST

پڑوس میں رہنے والا سادھو اپنے تنتر منتر کے لیے کافی مشہور ہے، بچے کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ سادھو نے پیسہ کا مطالبہ کیا تھا اور پیسے نہیں دینے پر سادھو نے بچے کو مار دیا ہے۔
علاقائی لوگوں کے غصّہ کی سبب اب سا دھو فرار ہے اور معاملہ پولیس کی تحقیق میں ہے۔

کانپور کے رائے پرواہ تھانا علاقہ کے لکشمی پرواہ میں چار دن قبل نیلم نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا تھا لیکن اچانک بچہ بیمار ہوگیا جس کے بعد اس کی موت ہوگئی،

بچے کی ماں نیلم کا کہنا ہے کہ پڑوس کا رہنے والا سادھو جو تنترمنتر میں کافی مشہور ہے اور اس کے یہاں لوگوں کا بڑا ہجوم آتا جاتا رہتا ہے۔

کانپور: ایک نوزائیدہ بچے کی پراسرار موت؟

اس سادھو نے نیلم سے بچے کی پیدائش پر گیارہ سو روپے کا مطالبہ کیا تھا ، جسے نیلم نے دینے سے انکار کر دیا تھا۔

نیلم کا یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے تنتر منتر اور جادوئی قوت سے میرے بچہ کو بیمار کر دیا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

نیلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب وہ اپنے بیمار بچے کو ہسپتال لے جارہی تھی تو سادھو نے اس سے کہا تھا کہ ہسپتال نہ جاؤ لیکر ہم اسے ٹھیک کر دیں گے۔

مگر نیلم نے اسے گیارہ سو روپے نہیں دیے، جب بچے کی موت ہوگئی تو نیلم نے بچے کی موت کا الزام سادھو پر لگایا ہے۔

علاقائی لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ یہ سادھو جس کے یہاں دوسرے اور سادھوؤں کی بھی بڑی بھیڑ آتی تھی اور یہاں تنتر منتر کا عمل ہوتا ہے۔
سادھو نے اس علاقے میں اس سے قبل کئی بچوں کی پیدائش پر پیسے کا مطالبہ کیا ہے۔

جسے لوگوں نے پورا کیا ہے، اب بچے کی موت ہو جانے کے بعد علاقائی لوگوں کا غصہ سادھو کے خلاف فوٹ پڑا جس کی وجہ سے سادھو اپنی ٹیم کے ساتھ گھر پر تالا لگا کر فرار ہوگیا ہے۔

نیلم نے بچے کی موت کا الزام سادھو پر لگاتے ہوئے سادھو کے خلاف پولیس میں تحریر دی ہے، جس پر پولیس اب تحقیق کر رہی ہے۔

تو ہم پرستی کے اس معاملے میں پولیس بھی بڑی پشو پیش میں ہے کہ آخر وہ کن بنیادوں پر اس معاملے کو ثابت کرے کے بچے کی موت سادھو کے تنترمنتر کے عمل کی وجہ سے ہوا ہے، لیکن سادھو نے جس طرح سے نیلم سے گیارہ

سو روپے کا ناجائز مطالبہ کیا ہے اور اسے گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے، اس معاملے میں ضرور سادھو کے خلاف کارروائی بنتی ہے۔

فی الحال سادھو فرار ہو گیا ہے، پولیس معاملے کی تحقیق کرنے کے بعد سادھو پر کارروائی کرنے کی بات کہہ رہی ہے۔

Intro:کانپور میں ایک نوزائیدہ بچے کی موت پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ، بچے کی موت کا الزام پڑوس میں رہنے والے ایک سادھو پر لگا ہے ۔ پڑوس میں رہنے والا سادھو اپنے تنترمنتر کے لیے کافی مشہور ہے ، بچے کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ سادھو نے پیسہ کا مطالبہ کیا تھا جسے نہ دینے پر سادھو نے بچے کو مار دیا ہے ، علاقائی لوگوں کے غصّہ کی سبب اب سا دھو فرار ہے اور معاملہ پولیس کی تحقیق میں ہے ۔Body:کانپور کے رائے پرواہ تھانا علاقہ کے لکشمی پرواہ میں چار دن پہلے نیلم نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا تھا لیکن اچانک بچہ بیمار ہوگیاجس کے بعد اس کی موت ہوگئی ۔ بچے کی ماں نیلم کا کہنا ہے کہ پڑوس کا رہنے والا سادھو جو تنترمنتر میں کافی مشہور ہے اور جس کے ہاں لوگوں کا بڑا ہجوم آتا جاتا رہتا ہے ، اس سادھو نے نیلم سے بچے کی پیدائش پر گیارہ سو روپے کا مطالبہ کیا تھا ، جسے نیلم نے دینے سے انکار کر دیا تھا ، نیلم کا یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے تنتر منتر اور جادوئی قوت سے میرے بچہ کو بیمار کر دیا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی، نیلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب وہ اپنے بیمار بچے کو اسپتال لے جارہی تھی تو سادھو نے اس سے کہا تھا کہ اسپتال نہ لے جاؤ ہم اسے ٹھیک کر دیں گے ، مگر نیلم نے اسے گیارہ سو روپے نہیں دیے، جب بچے کی موت ہوگئی تو نیلم نے بچے کی موت کا الزام سادھو پر لگایا ہے ، علاقائی لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ یہ سادھو جس کے یہاں دوسرے اور سادھوؤں کی بھی بڑی بھیڑ آتی تھی اور یہاں تنترمنتر کا عمل ہوتا ہے ، شراب پی جاتی ہے، اس سادھو نے اس علاقے میں اس سے پہلے بھی کئی بچوں کی پیدائش پر پیسے کا مطالبہ کیا ہے جسے لوگوں نے پورا کیا ہے، اب بچے کی موت ہو جانے کے بعد علاقائی لوگوں کا غصہ سادھو کے خلاف فوٹ پڑا جس کی وجہ سے سادھو اپنی ٹیم کے ساتھ گھر پر تالا لگا کر فرار ہوگیا ہے۔ نیلم نے بچے کی موت کا الزام سادھو پر لگاتے ہوئے سادھو کے خلاف پولیس میں تحریر دی ہے ، جس پر پولیس اب تحقیق کر رہی ہے۔
بائٹ /= نیلم، فلم فوت ہوئے بچے کی ماں
بائٹ /= روی کمار ساگر ، علاقائی شخص
بائٹ/= آرکے چترویدی ، سرکل آفیسرConclusion:توہم پرستی کے اس معاملے میں پولیس بھی بڑی پشو پیش میں ہے کہ آخر وہ کن بنیادوں پر اس معاملے کو ثابت کرے کِ بچے کی موت سادھوکے تنترمنتر کے عمل کی وجہ سے ہوا ہے ، لیکن سادھو نے جس طرح سے نیلم سے گیارہ سو روپے کا ناجائز مطالبہ کیا ہے اور اسے گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے، اس معاملے میں ضرور سادھو کے خلاف کارروائی بنتی ہے۔فلحال سادھو فرار ہو گیا ہے، پولیس معاملے کی تحقیق کرنے کے بعد سادھو پر کارروائی کرنے کی بات کہہ رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.