ETV Bharat / state

کانپور: ڈرون کیمرے سے شہر کی نگرانی کا فیصلہ - لاک ڈاؤن

کورونا وائرس سے متاثرین کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے کانپور ضلع انتظامیہ نے ڈرون کیمرے کی مدد سے علاقوں کی نگرانی شروع کر دی ہے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

ڈرون کیمرے سے شہر کی نگرانی
ڈرون کیمرے سے شہر کی نگرانی
author img

By

Published : May 17, 2020, 11:04 PM IST

کانپور ضلع انتظامیہ نے شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے کہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے کیوں کہ بڑی تعداد میں لوگ گلیوں، کوچوں میں اور گھنی آبادیوں میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکل رہے ہیں۔

ڈرون کیمرے سے شہر کی نگرانی، ویڈیو

شہر میں مسلسل کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد سے انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے اور اب ڈرون کیمرے کی مدد سے نگرانی شروع کردی ہے، جو بھی شخص کیمرے میں نظر آئے گا اس کی شناخت کرکے اس پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

کانپور کے جن علاقوں کو ہاٹ اسپاٹ قرار دیا گیا تھا وہ علاقے گنجان آبادی والے ہیں جہاں تنگ گلیاں ہیں جہاں لوگ غیر ضروری طور پر گھوم رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.