ETV Bharat / state

Thief Arrested from Kanpur: امریکہ میں الارم بجا اور کانپور میں چوری کا ملزم گرفتار - Injured thief arrested in Kanpur

امریکہ میں مقیم کانپور کے باشندہ کے انتباہ پر Kanpur burglar nabbed after house owner alerts from US اس کے گھر میں گھسے چوروں کو کانپور پولیس نے پکڑ لیا۔

کانپور کا چور امریکہ سے مکان مالک کے انتباہ کے بعد پکڑا گیا

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 4:57 PM IST

کانپور: امریکہ میں مقیم کانپور کے باشندہ نے گزشتہ شب کانپور پولیس کو اطلاع دی کہ کچھ لٹیرے چوری کے نیت سے ان کے گھر میں گھسے ہوئے ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک بدمعاش کو زخمی حالت میں گرفتارThief Arrested from Kanpur کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق کانپور کے چکیری تھانہ علاقہ میں گزشتہ شب کچھ لوٹیروں نے امریکہ میں مقیم ایک شخص کے گھر میں چوری کے نیت سے ڈاخل ہوئے۔

امریکہ میں مقیم مکان مالک نے سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے لٹیروں کو گھر میں گھستے ہوئے دیکھ لیا اور فورا کانپور کے اپنے پڑوسیوں اور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

ویڈیو

مکان مالک کی اطلاع پر فورا پولیس حرکت میں آئی اور کئی تھانوں کی پولیس نے مشترکہ طور پر گھر کو گھیر لیا۔ پولیس کو دیکھ کر بدمعاشوں نے فائرنگ شروع کردی، اس کے جوابی کاروائی میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس میں ایک بدمعاش شدید طور پر زخمی Kanpur burglar nabbed after house owner alerts from US ہوگیا۔ پولیس نے زخمی بدمعاش کو جائے وقوع سے گرفتار کرکے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرادیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ امریکہ میں مقیم کانپور کا باشندہ اپنے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرہ لگا رکھا تھا جس کا ایکسیس امریکہ میں اس کے موبائل میں موجود تھا اس سے وہ امریکہ میں رہ کر اپنے گھر کی برابر نگرانی کرتا تھا اور آج اسی نگرانی کے تحت اس نے لٹیروں کو اپنے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دیکھ لیا اور کانپور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.