ETV Bharat / state

کانپور: علامہ اقبال کا یوم پیدائش - شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال

9 نومبر کو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی یوم پیدائش کا دن ہے لیکن اس دن بابری مسجد کا فیصلہ آنے کی وجہ سے ان کا یوم پیدائش 17 نومبر کو منایا گیا۔

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، ویڈیو
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 11:14 PM IST

کانپور میں ڈاکٹر علامہ اقبال کی یوم پیدائش کا جشن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن اس مرتبہ 9 نومبر کو بابری مسجد کا فیصلہ آنے کی وجہ سے سے تمام خصوصی مہمانان جنہیں دوسرے ضلع سے آنا تھا اس میں شریک نہیں ہو سکے پھر بھی ڈاکٹر علامہ اقبال کے یوم پیدائش کا جشن اور سیمینار 'ذکر اقبال' شاندار تھا۔

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، ویڈیو

اس موقع پر کانپور کی سرسید لائبریری میں ایک سیمینار بنام ذکر اقبال منعقد کیا گیا جس میں کانپور شہر کے معززین اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکالرس نے شرکت کی۔

کانپور شہر جنگ آزادی سے لے کر اب تک اردو ادب کے میدان میں عظیم خدمات انجام دیتا آرہا ہے، اسی شہر سے حسرت موہانی نے جہاں شعر و شاعری بھی کی تو ملک کی آزادی میں عظیم رول بھی ادا کیا۔

اسی شہر میں علامہ اقبال کے ہمنوا زیب غوری، جوہر کانپوری، شبینہ ادیب، انجم رہبر، ترنم کانپوری اور حق کانپوری جیسے بڑے بھی موجود ہیں، جنہوں نے علامہ اقبال کی شاعری اور فکر سے متاثر ہوکر اپنی شاعری کو ترتیب دی ہے ۔

کا نپور شہر کے تمام ادیب علامہ اقبال کو ملت کا رہنما اور شعر و شاعری کا استاد مانتے ہیں۔

کانپور میں ہمیشہ علامہ اقبال کو یاد کیا جاتا ہے، ان کے یوم پیدائش پر سیمینار ہوتا ہے تمام ادیب اکٹھا ہوتے ہیں اور ان کی فکر کو ترتیب دیتے ہیں اور اس پر تدبر کرتے ہیں۔

علامہ اقبال ایک تحریک ہیں جو شاعر کی شکل میں لوگوں کے ذہن پر نقش ہیں، ڈاکٹر علامہ اقبال کو کسی سرحد کے دائرے میں نہیں باندھا جا سکتا ہے وہ برصغیر کی اردو دنیا کے شاعر ہیں جنہیں ہر قوم و ملت کے لوگ اپنی باتوں کو وزن دینے یا عام فہم بنانے کے لیے ڈاکٹر علامہ اقبال کے اشعار کی نقل کرکے فخر محسوس کرتے ہیں۔

Intro:نومبر کی نو تاریخ ڈاکٹر علامہ اقبال کی یوم پیدائش کا دن ہے لیکن اس دن بابری مسجد کا فیصلہ آنے کی وجہ سے 17 تاریخ کو یوم پیدائش کا جشن منایا گیا .اس موقع پر کانپور کی سرسید لائبریری میں ایک سیمینار ذکر اقبال کے نام سے منعقد کیا گیا جس میں کانپور شہر کے معززین اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکالرس نے حصہ لیا.

Body:کانپور شہر جنگ آزادی سے لے کر اب تک اردو ادب کے میدان میں عظیم خدمات انجام دیتا آرہا ہے۔ اسی کانپورشہر سے حسرت موہانی نے جہاں شعر و شاعری بھی کی تو ملک کی آزادی میں عظیم رول بھی ادا کیا ۔ اسی شہر میں علامہ اقبال کے ہمنوا زیب غوری ، جوہر کانپوری ، شبینہ ادیب، انجم رہبر ، ترنم کانپوری اور حق کانپوری جیسے بڑے بھی موجود ہیں جنہوں نے علامہ اقبال کی شاعری اور فکر سے متاثر ہوکر اپنی شاعری کو ترتیب دی ہے ۔ کا نپور شہر کے کے تمام ادیب علامہ اقبال کو کو ملت کا رہنما اور شعر و شاعری کا استاد مانتے ہیں ہیں کانپور میں ہمیشہ پہ علامہ اقبال کو یاد کیا جاتا ہے ہے ان کی یوم پیدائش پر پر سیمینار اور ہوتا ہے ہے تمام ادیب اکھٹے ہوتے ہیں اور ان کی فکر کو ترتیب دیتے ہیں،اور اس پر تدبر کرتے ہیں ۔ علامہ اقبال ایک تحریک ہیں جو شاعر کی شکل میں لوگوں کے ذہن پر نقش پا ہے ہیں ، ڈاکٹر علامہ اقبال کو کسی سرحد کے دائرے میں نہیں باندھا جا سکتا ہے وہ برصغیر کی اردو دنیا کے شاعر ہیں جنہیں ہر قوم و ملت کے لوگ لوگ اپنی باتوں کو وزن دینے یا عام فہم بنانے کے لئے ڈاکٹر علامہ اقبال کے اشعار کو کوٹ کرکے فخر محسوس کرتے ہیں ۔ عظیم سائنٹسٹ ٹیسٹ جب جب چاند پر سے لوٹ کے زمین پر آیا تو اسے پوچھا گیا کہ ہندوستان چاند پر سے کیسا دکھتا ہے تو اس نے بھی علامہ اقبال کے شیر کو ہی کوٹ کیا کہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا۔
بائٹ/= پروفیسر ابوالکلام قاسمی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ

Conclusion:کانپور میں ڈاکٹر علامہ اقبال کی یوم پیدائش کا جشن بلی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے ہے ہے لیکن اس بار 4 نومبر کو بابری مسجد کا فیصلہ آنے کی وجہ سے سے تمام خصوصی مہمان ان جنہیں دوسرے ضلع سے آنا تھا اس میں شریک نہیں ہو سکے ، پھر بھی ڈاکٹر علامہ اقبال کا یوم پیدائش کا جشن اور سیمینار ذکر اقبال شاندار تھا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.