ETV Bharat / state

اسلامی طریقے سے گھوڑے کی آخری رسومات ادا کی گئی - کرنل گنج

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ایک گھوڑے نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر متعدد لوگوں کی جان بچائی تھی۔

گھوڑے کی آخری رسومات ادا
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:57 AM IST

ضلع کانپور کے گنجان آبادی والے علاقے کرنل گنج میں بارش کے دوران بجلی کی مین وائر ٹوٹ گیا تھا جس سے پورے سڑک پر بجلی دوڑ گئی تھی۔

گھوڑے کی آخری رسومات ادا

سڑک پر کھیل رہے چند بچے بجلی کا جھٹکا لگنے سے چیخنے چلانے لگے تھے لیکن کوئی سمجھ نہیں سکا تھا کہ آخر ہوکیا رہا ہے؟

اس دوران ایک گھوڑا نے بجلی کی زد میں آنے سے قبل ہی اپنے مالک کو دور گرادیا اور خود بجلی کی زد میں آتے ہی تڑپنے لگا اس وقت لوگوں کو یہ معلوم ہوا کہ سڑک پر کرنٹ پھیل گیا ہے۔

علاقے کے لوگوں نے فوری طور پر اس سڑک کی جانب جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا اور محکمۂ بجلی کو آناً فاناً اطلاع دے کر بجلی سپلائی رکوائی گئی لیکن تب تک گھوڑے کی جان جاچکی تھی۔

عوام کی کثیر تعداد کو ہلاک شدہ گھوڑے کی لاش کے پاس جمع ہوتے دیکھ کر پولیس بھی مستعد ہوگئی اور اس علاقے میں بھاری تعداد میں پولیس کو تعینات کردیا گیا۔

ہلاک شدہ گھوڑے کی کو درجنوں افراد قبرستان لے گئے اور جہاں اسلامی طریقے سے گھوڑے کی آخری رسومات ادا کی گئی۔
اس تعلق سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عرفان سولنکی کا کہنا ہے اس سے قبل بھی ٹوٹے ہوئے بجلی کے تار کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہوئی تھی اور اب حادثے میں ایک گھوڑے کی جان چلی گئی اور اب وہ یہ اس مسئلے کو اسمبلی میں اٹھائیں گے۔
سٹی مجسٹریٹ نے گھوڑے مالک کو 50،00 روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:कानपुर :- बेजुबान घोड़े ने अपनी जान देकर बचाई कइयों की जान , पूरे रीति रिवाज के साथ विधायकों सहित सेकड़ो लोगो ने दी अंतिम विदाई ।

कानपुर में एक पालतू घोड़े ने अपने प्राणों की आहुति देकर कई लोगों की जान बचा ली। बाद में सैंकड़ों कृतज्ञ लोगों ने पूरे सम्मान के साथ उसकी अन्तिम यात्रा निकाली। समाजवादी पार्टी के दो विधायकों ने शहीद घोड़े के पार्थिव शरीर पर पुष्प अर्पित किये और इलाकाई पार्षदों ने उसके कफन दफन का इन्तजाम किया।

Body:वाकया कुछ इस तरह का है। घनी बस्ती वाले इलाके कर्नल गंज में बिजली विभाग की भूमिगत केबिल क्षतिग्रस्त हो गयी। बरसात के मौसम के कारण बिजली का करण्ट पूरी सड़क पर दौड़ने लगा। कुछ बच्चे झटका खाकर चीखे लेकिन पहले पहल कोई समझ नहीं पाया। लेकिन एक घोड़ा करण्ट की चपेट में आकर तड़पने लगा और उसने अपने मालिक को दूर गिरा दिया तो सबको ये समझते देर नहीं लगी कि सड़क पर बिजली का करण्ट दौड़ रहा है। इसके बाद आनन फानन में रास्ता ब्लाक करके यातायात रोक दिया गया। बिजली विभाग को सूचना देकर बिजली सप्लाई रूकवाई गयी लेकिन तब तक घोड़ा अपने प्राणों की आहुति दे चुका था।
इस घटना के बाद घोड़े का ससम्मान अन्तिम संस्कार करने के लिये सैंकड़ो लोग इकठ्ठा हो गये। समाजवादी पार्टी के दो विधायकों अमिताभ बाजपेयी और इरफान सोलंकी ने घोड़े के पार्थिव शरीर पर पुष्प अर्पित किये। भीड़ को जज्बाती होता देखकर जिला प्रशासन भी सचेत हुआ। इलाके में पुलिस बल तैनात किया गया और सिटी मजिस्टेट ने मौके पर पहुॅच कर घोड़े के मालिक को पचास हजार मुआवजे का ऐलान किया। एक दूसरी घोड़ा गाडी पर शहीद घोड़े का मृत शरीर रखकर दर्जनों लोग उसे कब्रिस्तान ले गये जहाॅ उसे मुस्लिम रीति रिवाज से दफनाया गया।

Conclusion:समाजवादी पार्टी के विधायक इरफान सोलंकी के अनुसार गत वर्ष भूमिगत केबिल से करेण्ट की लीकेज से एक व्यक्ति की जान गयी थी। इससे सबक लेकर भी बिजली विभाग ने क्षतिग्रस्त केबिलें नहीं बदली और आज की घटना में घोड़े ने अपनी जान देकर अनेक लोगों को बचाया। अब वे अठ्ठारह जुलाई को विधान सभा में मुद्दा उठाकर सरकार का ध्यान आकृष्ट करेंगे।
बाईट - इरफान सोलंकी
             सपा विधायक

अखण्ड प्रताप सिंह
कानपुर ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.