ETV Bharat / state

Students Demand Appointment of Teachers: جونیئر ہائی اسکول کے طلبہ نے ٹیچرز کی تقرری کا مطالبہ کیا

مظفر نگر کے چرتھاول تھانہ علاقے کے گاؤں پیپلی شاہ میں واقع سرکاری اسکول جونیئر ہائی اسکول طلبہ نے مظفرنگر ضلع کلیکٹریٹ پہنچ کرضلع مجسٹریٹ سے ملاقات کی۔ طلبہ نے جونیئر ہائی اسکول میں اساتذہ کی تقرری کا مطالبہ کیا۔ Students Demand Appointment of Teachers

جونیئر ہائی اسکول کے طلبہ نے ٹیچرز کی تقرری کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 9:34 AM IST

Updated : Jul 14, 2022, 10:10 AM IST

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے چرتھاول تھانہ علاقے کے گاؤں پیپلی شاہ میں واقع سرکاری اسکول جونیئر ہائی اسکول پیپلی شاہ میں پورے اسکول میں ایک ہی ٹیچر ہے۔ ٹیچرز کی کمی کی وجہ سے بچوں کی تعلیم صحیح نہیں ہو پارہی ہے، جس سے بچوں کے مستقبل پر اس کا اثر پڑ رہا ہے۔ اسکول میں اساتذہ کے مطالبہ کو لے کر اسکول کے طلباء نے مظفر نگر ضلع کلیکٹریٹ پہنچ کر ضلع مجسٹریٹ سے ملاقات کی۔ Students Demand Appointment of Teachers

جونیئر ہائی اسکول کے طلبہ نے ٹیچرز کی تقرری کا مطالبہ کیا

بچوں نے کہا کہ پورے اسکول میں ان کے لیے ایک ہی استاد ہے جس کی وجہ سے ان کی تعلیم اچھی طرح نہیں ہو پا رہی ہے۔ جونیئر ہائی سکول میں نہ کے برابر تعلیم ہو رہی ہے۔ بچوں نے مطالبہ کیا کہ جونیئر ہائی سکول میں ٹیچرز کی تقرری کی جائے تاکہ وہ اچھی تعلیم حاصل کرسکیں اور ملک کا نام روشن کرسکیں۔

Last Updated : Jul 14, 2022, 10:10 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.