ETV Bharat / state

نوئیڈا: غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک گرفتار - نوئیڈا میں غیر قانونی شراب

گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں غیر قانونی شراب کی فروخت اور نقل و حمل کی روک تھام کے لئے پولیس اور ایکسائز محکمہ کی مشترکہ چیکنگ مہم جاری ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو 10 لیٹر غیر قانونی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

نوئیڈا: غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک گرفتار

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 7:16 AM IST

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں غیر قانونی شراب کی فروخت اور نقل و حمل کی روک تھام کے لئے پولیس اور ایکسائز محکمہ کی مشترکہ چیکنگ مہم جاری ہے۔

اس ضمن میں مشترکہ ٹیم نے پی اے سی فورس کے ہمراہ گاؤں فلیدہ اور چندی گڑھ میں غیر قانونی شراب فروخت کرنے کے مشکوک مقامات پر چھاپے مارے۔

وہیں چھاپے کے دوران ایک ملزم راجن ولد چرن سنگھ کو گاؤں فلیدہ سے 10 لیٹر غیر قانونی شراب کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

ضلع ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ کے مطابق موقع سے ملزمین میں سے ایک دلیپ (ہریانہ کا رہائیشی) اپنی موٹرسائیکل ہیرو اسپلینڈر نمبر HR30W0147 چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ ربوپورہ میں ایکسائز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.