ETV Bharat / state

جے این یو طلباء یونین شرجیل امام کی حمایت میں

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 9:17 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:54 AM IST

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم شرجیل امام نے 16 جنوری کو مبینہ طور پر اے ایم یو میں اپنی تقریر میں غلط بیانی کی تھی جس کے بعد علی گڑھ تھانہ سول لائن میں ان پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شرجیل امام
شرجیل امام

شرجیل امام کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونے اور انہیں پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے بعد جواہر لعل یونیورسٹی طلباء یونین شرجیل کی حمایت میں آگے آئے ہیں۔

جے این یو طلباء یونین کی جانب سے جاری کردہ نوٹ

جے این یو طلباء یونین کی جانب سے کہا گیا کہ 'شرجیل کے بیان کو میڈیا کے ذریعہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جبکہ اسے اور اس کے اہلخانہ کو پریشان اور ہراساں کیا جارہا ہے۔

شرجیل امام کی والدہ کا خط
شرجیل امام کی والدہ کا خط

جے این یو طلباء یونین نے مزید کہا کہ 'شرجیل امام کو جس طرح اتھارٹی کی جانب سے مبینہ طور پر دھمکی دی جا رہی ہے اس سے اس کی بزرگ ماں بہت صدمہ میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں قانون پر بھروسہ ہے اور اس کے لیے ہم انتظامیہ سے ہر طرح کا تعاون کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.