ETV Bharat / state

'جے این یو واقعے پر ملک شرمندہ ہے‘

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 9:30 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور میں قصبہ دیوبند کے رہنے والے معروف عالم دین مفتی مولانا ارشد فاروقی نےسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

JNU violence is a tragedy for humanity
جے این یو سانحہ پرانسانیت اور ملک شرمندہ ہے‘

مفتی ارشد فاروقی نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلباء کے ساتھ پیش آئے سانحہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'نقاب پوش مجرموں نے جے این یو کیمپس میں داخل ہوکر طلبا کے ساتھ غیر آئینی اور غیر اخلاقی طورپر مارپیٹ کو انجام دیا، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔'

جے این یو سانحہ پرانسانیت اور ملک شرمندہ ہے‘

مفتی ارشد فاروقی نے کہا کہ ’جے این یو سانحہ پرانسانیت اور ملک شرمندہ ہے‘۔

آن لائن فتویٰ شعبہ کے چیئرمین مفتی ارشد فاروقی نے اپنی واضح رائے دیتے ہوئے کہا کہ جے این یو میں ، آئینی طور پر اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے طلباءکو آر ایس اے کے طلبا کو زدوکوب کیا اور جو پولیس جامعہ ملیہ اور اے ایم یو میں داخل ہوکر اور جانوروں کی طرح طلبا کو مار پیٹ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی تھی ، وہی پولیس جے این یو وہ گیٹ کے باہر خاموش تماشائی بن کر کھڑی ہوگئی۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے علاقے دیوبند میں،دیوبند کے علمائے نے دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلباءکے ساتھ پیش آئے سانحہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ جس طرح دہلی پولیس باہر کھڑی رہی اور آر ایس ایس کی حمایت یافتہ تنظیم کے طلباءاور نقاب پوش مجرموںنے جے این یو کیمپس میں داخل ہوکر طلبا کے ساتھ غیر آئینی اور غیر اخلاقی طورپر مارپیٹ کو انجام دیا، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،علماءنے اس واقعہ کے لئے وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہرایااور عوام سے اپیل کی وہ اس کے خلاف متحد ہوکر ملک کے آئین اور انسانیت کو بچائیں۔

Body:اس سلسلہ میں آن لائن فتویٰ شعبہ کے چیئرمین مفتی ارشد فاروقی نے اپنی واضح رائے دیتے ہوئے کہا کہ جے این یو میں ، آئینی طور پر اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے طلباءکو آر ایس اے کے طلبا کو زدوکوب کیا اور جو پولیس جامعہ ملیہ اور اے ایم یو میں داخل ہوکر اور جانوروں کی طرح طلبا کو مار پیٹ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی تھی ، وہی پولیس جے این یو وہ گیٹ کے باہر خاموش تماشائی بن کر کھڑی ہوگئی اور اندر کیمپس میں داخل ہوکر آر ایس ایس کی حمایت یافتہ تنظیم کے غنڈوںکے ساتھ ساتھ ، جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مل کرطلباءاور اساتذہ کی پٹائی کی ،یہ ایک منصوبہ بند سازش کا حصہ تھے۔ پولیس گھنٹوں تک لڑتی رہی ، کوئی کارروائی نہیں کی جس سے انسانیت شرمندہ ہوئی ہے۔ مولانا نے اس معاملے کے لئے وزیر داخلہ کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ ہم وزیر داخلہ کے ضمیر کو بیدار کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس ملک کو بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ انسانیت کے ناطے اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیں اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

Conclusion:بائٹ:1 مفتی ارشد فاروقی،( چیئرمین آن لائن شعبہ فتویٰ)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.