ETV Bharat / state

اناوٗ جنسی زیادتی کے خلاف جے این یو میں مظاہرہ

اناوٗ جنسی زیادتی متاثرہ کی چچی اور خالہ کی سڑک حادثہ میں موت اور متاثرہ کے زخمی ہونے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 10:46 AM IST

اناوٗ جنسی زیادتی کے معاملہ میں جے این یو میں احتجاج

اناوٗ جنسی زیادتی معاملہ اب دہلی تک پہنچ چکا ہے۔ جے این یو کیمپس میں اسے حادثہ نہ مانتے ہوئے بلکہ سازش قرار ہوئے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلی کا پتلا نذر آتش کرکے انصاف کا مطالبہ کیا گیا ۔

اناوٗ جنسی زیادتی کے معاملہ میں جے این یو میں احتجاج

جی این یو طلبا نے متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے آج کیمپس میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ میں کثیر تعداد میں طلبا وطالبات نے شرکت کی جو یوگی حکومت کےخلاف نعرے بازی کررہے تھے۔

مظاہرین نے یوگی حکومت کا پتلہ نذر آتش کرکے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ طلبا کا کہنا تھا کہ جس طرح جنسی زیادتی کے بعد متاثرہ اور ان کے خاندان کو کھلے عام دھمکی دی جاتی ہے، مارا جاتا ہے۔یہ حکومت کی ناکامی ظاہر کرتا ہے۔

طلبا نے مرکزی اور ریاستی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد سے جلد متاثرہ کو انصاف دلائے اور خواتین کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے۔

یاد رہے کہ متاثرہ نے بی جے پی کے رکن پارلیمانی پرجنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا ۔ جس کے بعد متاثرہ کے خاندان کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سارے معاملہ میں نیا موڑ 2 دن قبل آیا۔ جب متاثرہ کی چچی اور خالہ کی سڑک حادثہ میں موت ہو گئ جبکہ متاثرہ اور ان کے وکیل شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ فی الحال دونو کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔

اس سڑک حادثہ پربہت سارے سوال کھڑے کررہے ہیں اور اپوزیشن اسے سازش کا حصہ بتا رہی ہے۔

Intro:उन्नाव रेप पीड़िता की सड़क हादसे में उसके चाची और मौसी के मौत और रेप पीड़िता की गंभीर रूप से घायल होने के मुद्दे अब गर्म होते जा रहे हैं और यह दिल्ली तक पहुंच गया है इस कड़ी में उन्नाव रेप पीड़िता के साथ हुए हादसे को साजिश मानते हुए जेएनयू में भी प्रोटेस्ट किया गया और यूपी की सत्ता पर काबिज योगी सरकार का पुतला जलाया गया और सरकार द्वारा दोषियों पर कड़ी कार्रवाई करने की मांग की गईBody:उन्नाव में बीजेपी के विधायक पर लगे रेप के आरोप और उसके बाद रेप पीड़िता के साथ हुए सड़क हादसे को लेकर तमाम विरोधी पार्टियां बीजेपी के खिलाफ खड़ी हो गई है आरोप लग रहा हैं कि रेप पीड़िता के सड़क हादसा साजिश के तहत हुई हैं इसी कड़ी में दिल्ली के जेएनयू कैंपस में भी इस घटना का विरोध AISA के द्वारा किया गया । इस प्रदर्शन में कई लेफ्ट समर्थक छात्र सम्मिलित हुए और वे यूपी की सत्ता पर काबिज योगी सरकार के खिलाफ जमकर नारेबाजी की और योगी सरकार का पुतला फूंका कर अपना रोष जाहिर किया इन छात्रों की मांग है कि जिस तरह से पहले एक महिला के साथ रेप होता है उसके बाद उनके परिवार और पीड़ित को खुलेआम धमकाया जाता है उन्हें मारा जाता है यह पूरी तरह से योगी सरकार के फेलियर को दर्शा रहा है । छात्रों की मांग है कि इस घटना के आरोपी बीजेपी विधायक के खिलाफ स्पीडी ट्रायल करा कर उन्हें सजा दिलाने चाहिए साथ ही जो सड़क हादसे की घटना रेप पीड़िता के साथ हुई है उसकी भी जांच स्पीडी ट्रायल के द्वारा संपन्न कराना चाहिए और इसमें जो दोषी पाए जाएं उनके खिलाफ कड़ी से कड़ी कार्रवाई की जानी चाहिए ।Conclusion:उन्नाव रेप पीड़िता ने बीजेपी विधायक पर रेप का आरोप लगाया था उसके बाद उसके परिवार को आए दिन प्रताड़ना का शिकार होना पड़ा अब नया मोड़ दो दिन पहले आया जब सड़क हादसे में रेप पीड़िता की चाची और मौसी की मौत हो गई जबकि रेप पीड़िता और उनके वकील बुरी तरीके से घायल हो गए फिलहाल दोनों का इलाज अस्पताल में चल रहा है इस सड़क हादसे सवाल खड़े हो रहें हैं और इसके विरोध में सभी विपक्षी पार्टियां विरोध कर रही हैं और इस हादसे को साजिश बता रही है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.