ETV Bharat / state

اچھی جمہوریت کے لیے اچھے امیدوار کا انتخاب ضروری: وینکٹیشور لو - اترپردیش

ریاست اترپردیش کے چیف الیکشن افسر وینکٹیشور لو نے کہا ہے کہ جمہوریت کو اور اچھا بنانے کے لئے سماج کے بیدار لوگوں کو مزید بیدار ہونا پڑے گا اور اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اچھے امیدواروں کا انتخاب کریں۔

وینکٹیشور لو، چیف الیکشن افسر، اترپردیش
author img

By

Published : May 2, 2019, 7:40 PM IST

ضلع بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈیٹوریم میں سویپ پروگرام بنام ووٹر بیداری مہم میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے وینکٹیشور لو نے کہا کہ اگر لوگوں کو اپنے ووٹ اور اپنے حقوق کے بارے میں سمجھ آجائے تو سویپ پروگرام کامیاب ہو جائیں گے۔

وینکٹیشور لو، چیف الیکشن افسر، اترپردیش

انہوں کے کہا کہ جمہوریت کو خوبصورت کرنے اور آئین کو مضبوط کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ اور صاف و شفاف ووٹنگ بے حد ضروری ہے۔ اس لے ووٹنگ کے تئیں سماج کے بیدار لوگوں کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔

Intro:یو کے چیف الیکشن افسر وینکٹیشور لو نے کہا ہے کہ جمہوریت کو اور اچھا بنانے کے لئے سماج کے بیدار لوگوں کو اور بیدار ہونا پڑے گا. اور اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اچھے امیدواروں کا انتخاب کریں.

Body:بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریم میں سویپ پروگرام کے تحت منعقد ووٹر عدم بیداری کو توڑنا اور مارل و زیادہ سے زیادہ کو آپریشن کی یقین دہانی موضوع پر ہوئی ورکشاپ کو خطاب کرتے ہوئے وینکٹیشور لو نے کہا کہ اگر لوگوں کو اپنے ووٹ اور اپنے حقوق کو بارے میں سمجھ آ جائے تو سویپ پروگرام کامیاب ہو جائیں گے. انہوں کے کہا کہ جمہوریت کو خوبصورت کرنے اور آئین کو مضبوط کرنے کے لئے زیادہ اور ایتھکل ووٹنگ بیحد ضروری ہے. اس کے لئے سماج کے بیدار لوگوں کہ ذمہ داری بڑھ جاتی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.