ETV Bharat / state

جھانسی: جیل انتظامیہ کورونا وائرس کی وجہ سے متحرک

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 1:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کی جیل انتظامیہ کورونا وائرس کے تدارک کے لیے انہتائی درجہ متحرک ہو گئی ہے۔

جھانسی:جیل انتظامیہ بھی کرونا وائرس کی وجہ سے متحرک

جیل انتظامیہ تمام نئے قیدیوں کا میڈکل ٹسیٹ کرنے کے بعد انہیں جیل میں ڈال رہی ہے۔

جیل انتظامیہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں محتاط ہوگئی ہے۔ اس کی وجہ سے جیل میں آنے والے نئے قیدی ڈاکٹروں کے ذریعہ اسکرین کیے جارہے ہیں۔

کھانسی، نزلہ یا دوسرے یا اس کے علاوہ کسی بھی بیماری میں مبتلا قیدیوں کو علحدہ رکھا جا رہا ہے۔ جیل انتظامیہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں محتاط ہوگئی ہے۔ اس کی وجہ سے جیل میں آنے والے نئے قیدی ڈاکٹروں کے ذریعہ اسکرین کیے جارہے ہیں۔

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر کے ہسپتالوں کی انتظامیہ اور وزارت صحت کے تمام عہدے داران فکرمند اور متحرک ہیں۔ اس بارے میں ضلع میں الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ممکنہ مریض کو رکھنے کے لیے ضلعی ہسپتال میں الگ تھلگ وارڈ بنایا گیا ہے۔ نگراں کے طور پر جیل آنے والے نئے قیدیوں، خاص طور سے کانپور، آگرہ، متھورا، دہلی یا ٹرین میں پھنسے ہوئے قیدیوں میں، کورونا وائرس کی علامات کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ڈاکٹروں کے ذریعہ جیل میں ایسے قیدیوں کی شفٹ کے دوران، کھانسی ، نزلہ یا بخار جیسی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے اور شک کی صورت میں حراست میں لئے گئے مریضوں سے الگ تھلگ کیا جا رہا ہے تاکہ دوسرا مریض متاثر نہیں ہو سکے۔

حال ہی میں ، جی آر پی کے ذریعہ ٹرینوں میں چوری کے الزام میں کانپور کے چار ملزموں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ انکا بھی اسکرین ٹیسٹ کیا گیا۔ کانپور ، آگرہ جیسے بیرونی اضلاع سے آنے والے قیدی ، جو کھانسی ، نزلہ یا کسی دوسری قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں ان کو خصوصی اسکریننگ اور الگ تھلگ کیا جارہا ہے اور دوسرے عام مریضوں سے الگ کمرے میں رکھا گیا ہے۔

ابھی تک جیل میں کورونا وائرس سے متعلق علامات کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے لیکن پھر بھی چوکسی اختیار کی جارہی ہے۔نئے قیدیوں کا معمول کے مطابق طبی معائنہ جاری ہے۔ اگر کوئی قیدی بیمار ہے تو ، جیل میں ڈاکٹروں کے ذریعہ اس کا علاج کیا جاتا ہے۔

سنگین حالات میں انہیں ضلع ہپسپتال منتقل کر دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ جھانسی میں تا حال کورونا وائرس کے علامات رونما نہیں ہوئے ہیں اس کے باوجود احتیاط برتا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.