ETV Bharat / state

جونپور:تالاب میں ڈوبنے سے 2بھائیو ں کی موت - jaunpur news

اترپردیش کے ضلع جونپور کے سجان گنج علاقے میں بدھ کو تالاب میں نہانے گئے چار بچے ڈوب گئے جس میں سے دو سگے بھائیوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو کو نازک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جونپور:تالاب میں ڈوبنے سے 2بھائیو ں کی موت

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 5:50 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سجان گنج علاقے کے بھیلم پور گاؤں کے رہنے والے چار بچے نزدیک ہی موجود تالا ب میں نہانے گئے تھے۔ نہانے وقت وہ گہرے پانی میں اتر گئے اور ڈوبنے لگے۔ آس پاس موجود لوگوں نے انہیں ڈوبتا دیکھ کر پانی سے باہر نکالا۔

موقع پر پہنچے اہل خانہ نے فورا بچوں کو پرتاپ گڑھ سی ایچ سی گورا اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹر وں دو سگے بھائیوں یوراج سنگھ(13) اور امنگ سنگھ(10) کو مردہ قرار دے دیا۔ وہیں دیگر دو بچوں سوم سنگھ اور اس کے بڑے بھائی کارتک سنگھ کو پرتاپ گڑھ ضلع اسپتال ریفر کردیا ہے۔ جہاں دونوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.