ETV Bharat / state

جونپور: ویاپار منڈل کی جانب سے تاجرین میں شناختی کارڈ کی تقسیم - ویاپار منڈل کلیان سمیتی

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں ویاپار منڈل کلیان سمیتی نے اپنے ممبرز کی آسانی کے لیے ایک شناختی کارڈ جاری کیا ہے تاکہ انہیں کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Jaunpur: Distribution of identity cards to traders by Vyapar Mandal
جونپور: ویاپار منڈل کی جانب سے تاجرین میں شناختی کارڈ کی تقسیم
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 9:52 PM IST

جونپور میں ویاپار منڈل کلیان سمیتی کی جانب سے تقریباً 200 تاجرین کا شناختی کارڈ جاری کیا گیا۔ ویاپار منڈل کی کیمپ آفس پر ایک میٹنگ کا انعقاد کرکے کورونا وباء کے ضابطوں کی پابندی کرتے ہوئے تمام ممبروں کو شناختی کارڈ دیا گیا ویاپار منڈل کا یہ قدم سوداگروں کی سہولیات کے لئے اٹھایا گیا ہے۔

Jaunpur: Distribution of identity cards to traders by Vyapar Mandal
جونپور: ویاپار منڈل کی جانب سے تاجرین میں شناختی کارڈ کی تقسیم

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ویاپار منڈل کلیان سمیتی کے ریاستی نائب صدر صدام حسین نے کہا کہ ہمارے ممبروں کو بیرون شہر آمد و رفت میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا اس لیے سہولیات کے پیشِ نظر ویاپار منڈل کی جانب سے تمام ممبروں کا شناختی کارڈ جاری کیا گیا تاکہ ان کو کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.